• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

لاہور میں بیوی نے شوٹرز کو تیرہ لاکھ دیکر شوہر قتل کروا دیا

News Editor by News Editor
فروری 15, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(کرائم رپورٹر) گزشتہ ماہ کے آغاز میں ہربنس پورہ کے علاقہ میں ایک کلینک پر بیٹھے شہری شاہد رشید کو نامعلوم شوٹرز نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے تھے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

انوسٹی گیشن ہربنس پورہ نے موقع واردات کے ارد گرد کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے شوٹرز کی شناخت کی اور تفتیش کو موثر انداز میں کرتے ہوئے مقتول شاہد رشید کی بیوی سمیرا کے سعودیہ میں مقیم عاشق تک پہنچ گئی۔جہاں قتل کا راز فاش ہو گیا تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں کلینک پر قتل ہونے والے شاہد رشید کی بیوی سمیرا کے اپنے سعودیہ مقیم عاشق اور کزن راشد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔

مرکزی ملزم جب بھی پاکستان آتا دونوں مقتول شاہد رشید سے چھپ کر ملتے تھے جس کا شاہد رشید کو شک ہو گیا تھا جس پر سمیرا نے اپنے کزن راشد سے مل کر شوٹرز کے ذریعے شاہد رشید کو قتل کروانے کا منصوبہ بنایا۔

ملزمہ نے عابد عرف پپو وغیرہ کو 13 لاکھ روپے میں شاہد رشید کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا اور مقتول شاہد رشید کے قتل کے لئے 3 لاکھ روپے ایڈوانس دئیے جس پر شوٹرز عابد حسین اور نقاش نے ہومیو پیتھک کلینک میں بیٹھے شاہد رشید کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

ایس پی کینٹ انوسٹی گیشن اخلاق احمد کی سربراہی میں اے ایس پی ایاز انچارج انوسٹی گیشن رضوان اور نعیم نے موثر تفتیش کے باعث ملزمان کو ٹریس کیا اور ملزمہ سمیرا سمیت دو شوٹرز عابد عرف پپو اور نقاش کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ اخلاق احمد کے مطابق ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور اس سے قبل بھی مختلف وارداتوں میں ملوث رہ چکے ہیں۔ ایس پی کینٹ کے مطابق مرکزی ملزم کی گرفتاری کےلیے انٹرپول کی مدد لی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایس پی اخلاق احمدپنجاب پولیسپولیسشوٹرزشوہر کا قتلقتلکرائے کے قاتللاہور پولیس
Previous Post

امپورٹڈ حکمرانوں نے ملک کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد

Next Post

کپل شرما نے اپنی زندگی کا پہلا انگریزی انٹرویو دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
کپل شرما

کپل شرما نے اپنی زندگی کا پہلا انگریزی انٹرویو دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading