بھاٹی گیٹ ۔ نور محلہ گھر میں اگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق۔
اگ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔
جاں بحق ہونے والوں میں 60 سالہ سائرہ 18 سالہ ثانیہ 16 سالہ عادل چار سالہ انزل فاطمہ 13 سالہ سمیاب اور مانو شامل ۔ ایدھی
متوفیوں میں مالک مکان کی اہلیہ پوتے ،پوتیاں،بہو اور بچے شامل ۔
اگ لگنے سے گھر کی تینوں منزلیں آگ کی لپیٹ میں اگئی جس سے تمام لوگ اگ میں پھنس گئے ۔