• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
زمان خان

لاہور قلندرز کے بعد کسی اور فرنچائز میں جانے کا دل نہیں چاہتا’ زمان خان

News Editor by News Editor
مارچ 10, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے کے بعد کسی اور فرنچائز میں جانے کا دل نہیں چاہتا۔

اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قلندرز کا ماحول بہت انجوائے کررہے ہیں، ٹیم میں فیملی جیسا ماحول ہے، اگر شکست بھی ہو تو یہ نہیں لگتا کہ میچ ہارے ہیں اور ٹیم ایک دوسرے کے حوصلے بلند کرتی ہے تاکہ آئندہ کیلئے اچھا ہوسکے۔

زمان خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی ٹیم اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی وکٹ لینا چاہتا ہوں، اب تک موقع نہیں ملا لیکن آگے آنے والے میچز میں بابر کی وکٹ لینے کی کوشش کروں گا۔21سالہ زمان خان گزشتہ برس لاہور قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ بنے اور فرنچائز کو پہلی مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا، گو کہ زمان اس سے قبل ناردرن ریجن کی جانب سے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے تھے لیکن قلندرز کی جانب سے کھیل کر ہی وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے۔

یرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں حارث رف اور شاہین آفریدی جیسے بولرز کا ساتھ ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں، ان دونوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، کبھی کچھ پوچھ لیتا ہوں اور کبھی دیکھ کر ہی سیکھ لیتا ہوں، اچھا لگتا ہے کہ جب دو ٹاپ بولرز آپ کے ساتھ ہوں۔زمان خان نے کہا کہ ڈیتھ اوورز کی بولنگ بہتر کرنے کیلئے محنت کررہا ہوں، سیزن ختم بھی ہوجائے تو پریکٹس کا سلسلہ جاری رہتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ نئے اور پرانے گیند سے یارکرز، سلوور اور سلو بانسرز کرانے کی پریکٹس کرتے ہیں۔

ایک سوال پر نوجوان بولر نے کہا کہ جب کم عمری میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلا کرتے تھے تو اس وقت شاہد آفریدی اور شعیب اختر آئیڈیل تھے اور خواہش ہوا کرتی تھی کہ ان کی طرح پاکستان کی نمائندگی کریں، ملنگا کی بولنگ کو دیکھ کر بھی بہت کچھ سیکھا ہے اور ان جیسا ہی ایکشن بنایا۔زمان خان نے کہا کہ اب کسی اور کی ویڈیو دیکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ جب سے شاہین آفریدی کی رہنمائی ملی ہے انہیں کسی اور سے کچھ پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی، جو رہنمائی چاہیے وہ شاہین آفریدی سے پوچھ لیتے ہیں، قلندرز کے کپتان نے انہیں بہت گائیڈ کیا ہے جس سے بولنگ کافی بہتر ہوئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزاد کشمیرزمان خانفاسٹ بولرلاہور قلندرز
Previous Post

چھوٹے سیٹ بیک بڑے کم بیک کے لیے ہوتے ہیں'پلوشہ بشیر

Next Post

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
بابر اعظم

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading