• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
پنجاب پولیس

لاہور، چوکی انچارج اور محرر /تقرر و تبادلے

News Editor by News Editor
فروری 11, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے لاہور کے چوکی انچارج اور محرر تبدیل کر دیے۔

سب انسپکٹر محمد صفدر اسلم کو انچارج پولیس چوکی سگیاں ٹرک اڈا تعینات کر دیا گیا۔

T/SIاویس علی کو انچارج پولیس چوکی نیا ز بیگ ہنجروال تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد عمران کو انچار ج پولیس چوکی گلدشت ٹاؤن شمالی چھاؤنی تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد سلمان کو انچارج پولیس چوکی پھلروان برکی تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد نسیم خان کو انچارج پولیس چوکی نادر آباد جنوبی چھاؤنی تعینات کر دیا گیا۔

T/SIمحمد نواز کو انچارج پولیس چوکی کیولری گراؤنڈ جنوبی چھاؤنی تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد بوٹاکو انچارج پولیس چوکی واہگہ باٹا پور تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر فریاد اشرف کو انچارج پولیس چوکی PCHSستوکتلہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر سید محمد قمر کو انچارج پولیس چوکی جوزف کالونی بادامی باغ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر عرفان سخاوت کو انچارج پولیس چوکی سبزی منڈ ی راوی روڈ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد سجاد کو انچارج پولیس چوکی بیگم کوٹ شاہدرہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد فاروق کو انچارج پولیس چوکی بی بی پاک دامن قلعہ گجر سنگھ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹرمحبوب مصطفی کو انچارج پولیس چوکی کرول گھاٹی گجر پورہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر اللہ دتہ کو انچارج پولیس چوکی ریواز گارڈن ساندہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد احتشام کو انچارج پولیس چوکی ہلوکی کاہنہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر اسد منیر خان کو انچارج پولیس چوکی انڈسٹریل ایریا کاہنہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر عنصر جاوید کو انچارج پولیس چوکی سوئے آصل کاہنہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر محمد ثمر ریاض خان کوانچارج پولیس چوکی شیر شاہ کالونی چوہنگ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر ذیشان ےٰسین کو انچارج پولیس چوکی لکھو کی کاہنہ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر نجم علی عباسی کو انچارج پولیس چوکی رکھ چندرائے کوٹ لکھپت تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر وسیم اقبال کو انچارج پولیس چوکی ایف سی کالج گلبرگ تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر عقیل احمد کو انچارج پولیس چوکی راجہ مارکیٹ گارڈن ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔

T/SIضیغم فاروق کو انچارج پولیس چوکی فردوس مارکیٹ نصیر آباد تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر بشارت علی کو انچارج پولیس چوکی PCHSفیکٹر ی ایریا تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر سید امیش علی کو انچارج پولیس چوکی اڈا پلاٹ رائیونڈ سٹی تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر جمشید احمد ورک کو انچارج پولیس چوکی جیا بگا رائیونڈ سٹی تعینات کر دیا گیا۔

T/SIمحمد عمران کو انچارج پولیس چوکی ایل بلاک نواب ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔

LT/SIآسیہ شہزادی کو انچارج پولیس چوکی سپر ٹاؤن ڈیفنس اے تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر وسیم اکر م کو انچارج پولیس چوکی بائی پاس رائیونڈ سٹی تعینات کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر علی حسن کو انچارج پولیس چوکی مرغزار کالونی ہنجر وال تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر اظہر عباس کو انچارج پولیس چوکی منہالج ہ ہڈیارہ تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ کو انچارج پولیس چوکی سبزی منڈ ی نشتر کالونی تعینات کر دیا گیا۔

افضا ل احمد کوثرکا افسران کو جائے تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کا حکم۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تقرر و تبادلےچوکی انچارجلاہورمحرر
Previous Post

پنجاب کی بیوروکریسی میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کردئیے گئے

Next Post

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچاڑ

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب حکومت

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچاڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading