• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
عمران خان

لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

News Editor by News Editor
مئی 19, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگری عدالت نے زمان پارک جلاﺅ گھیراﺅ اور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ تین مقدمات میں ضمانت میں 2جون تک توسیع کر دی گئی،

جبکہ عمران خان کے وکیل نے عدالت کے رو برو دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کیسز کم نہیں ہونے دیئے جا رہے، ایک میں ریلیف ملتا ہے تو 2اور مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں،

پولیس فورس سے ہمدردی ہے، ان کا گراف نیچے جارہا ہے، پولیس فورس غیر قانونی احکامات پر عمل کر رہی ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی،وکلا کے دلائل سننے کے بعد اے ٹی سی نے دو مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 2جون کو سنایا جائے گا،

زمان پارک جلا ﺅگھیرﺅا اور ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ 2جون کو پراسیکیوشن کے دلائل کے بعد سنایا جائے گا،قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت کو انتظار میں رکھ لیا اور سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی،دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب تک عمران خان تشریف لاتے ہیں آپ دلائل دینا شروع کریں،

عمران خان نے صرف حاضری ہی لگوانی ہے،عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی انتقام کے کیسز ہیں، 2مقدمات میں پولیس کے روئیے کو سامنے رکھوں گا، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لارجر بنچ مقدمات کو دیکھ رہا ہے،عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر عدالت میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی،

بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں کہا کہ کرپشن کا کوئی کیس نہیں ملا، توشہ خانہ کے معاملے کی بات کا بتنگڑ بنایا گیا، ایک وارنٹ کیلئے اسلام آباد اور لاہور کی پولیس زمان پارک پہنچ گئی، میں مسائل پیدا نہیں کر رہا، مسائل میری طرف چل کر آ رہے ہیں، کیسز کم نہیں ہونے دیئے جا رہے، ایک میں ریلیف ملتا ہے تو 2اور مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں، پولیس فورس سے ہمدردی ہے، ان کا گراف نیچے جارہا ہے، پولیس فورس غیر قانونی احکامات پر عمل کر رہی ہے،

عمران خان کے وکیل نے مزید کہا کہ کہا گیا عمران خان کے اکسانے پر کارکنان نے املاک کو نقصان پہنچایا، یہ تمام الزامات کیا عمران خان کا کوئی جرم ثابت کرتے ہیں، میں اتنی سی بات کرنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ الزامات بنتے ہیں، پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے،بعدازاں وکلا کے دلائل سننے کے بعد انسداد دہشتگری عدالت نے زمان پارک جلا گھیرا اور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ تین مقدمات میں ضمانت میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد دہشت گردیعبوری ضمانتعمران خان
Previous Post

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کافیصلہ

Next Post

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading