• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزرائے خارجہ

لان چھانگ -میگانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کے دسویں اجلاس کا انعقاد

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 16, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) لان چھانگ -میگانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کا دسواں اجلاس یو ن نان کے آن ننگ شہر میں منعقد ہوا ۔

اجلاس کا موضوع تھا "سنہری دہائی: اتحاد کی اصل خواہش کو برقرار رکھنا اور ایک ساتھ ایک بہتر گھر کی تعمیر”۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اور تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ مالی سیان فونگ نے اس اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پراک سوکھون، لاؤٹس کے وزیر خارجہ تھونگ ساونگ، میانمار کے وزیر خارجہ تھانٹ سو، اور ویتنام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بوئی تھانہ سون نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

وانگ ای نے کہا کہ لان چھانگ -میگانگ تعاون ایک نئی قسم کا علاقائی تعاون کا طریقہ کار ہے جس پر بیسن ممالک کے درمیان مشترکہ طور پر تبادلہ خیال، تعمیر اور اشتراک کیا گیا ہے۔ 10 سال کی محنت کے بعد یہ مکانزم اب پھل پھول رہا ہے اور اس کے نتیجہ خیز ثمرات برآمد ہوئے ہیں۔

وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ ایک نئے نقطہ آغاز پر موجود ، تمام فریقوں کو، ایک واضح خاکہ، مضبوط عزم اور زیادہ عملی اقدامات کے ساتھ، اتحاد ،کھلے پن اور جیت جیت تعاون، ، سبز اختراع، اور امن و سکون پر مشتمل ” لان چھانگ – میگانگ تعاون 2.0ورژن” کی تعمیر کی کوشش کرنا چاہیے اور مشترکہ طور پر لان چھانگ – میگانگ تعاون کی ایک نئی سنہری دہائی کا آغاز کرتے ہوئے امن اور خوشحالی کی طرف متعلقہ ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو تیز کرنا چاہیئے۔

وانگ ای نے اس موقع پر چار تجاویز پیش کیں: سب سے پہلے، میکانزم کی ترقی کو مسلسل آگے بڑھانے کے لیے اعلیٰ سطح کے ڈیزائن کو مضبوط کریں ۔ دوسرا، جدید ترقی پر عمل کریں اور عملی تعاون کو تیز کریں۔ تیسرا، ہم آہنگی اور مستحکم ماحول کو محفوظ بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے کے حوالے سے تعاون کو گہرا کریں اور چوتھا، اچھے ہمسایہ تعلقات کے فروغ کے لیے ثقافتی اور افرادی تبادلوں کو مضبوط بنائیں۔

فریقین نے گزشتہ 10 برسوں میں لان چھانگ- میگانگ تعاون کی کامیابیوں کی تعریف کی اور اچھے ہمسایہ تعلقات کے عزم اور تعاون کو فروغ دینے میں اہم قائدانہ کردار پر چین کی بھی تعریف کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: وزرائے خارجہ
Previous Post

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ، حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری

Next Post

صرف تاریخ کا سامنا کرکے ہی دوبارہ گمراہ ہونے سے بچا جا سکتا ہے ، چینی وزیر خا رجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزرائے خارجہ

صرف تاریخ کا سامنا کرکے ہی دوبارہ گمراہ ہونے سے بچا جا سکتا ہے ، چینی وزیر خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading