• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

 لائی چھنگ ڈے کی تقاریر   جھوٹ اور فریب سے بھری ہوئی ہیں، چینی اسٹیٹ کونسل

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 16, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے  ایک رسمی پریس کانفرنس کی۔ لائی چھنگ ڈے کے نام نہاد "اتحاد پر دس لیکچرز” کے  حوالے سے پوچھے گئے سوال کےجواب میں ترجمان چھن بن ہوا نے کہا کہ لائی چھنگ ڈے کے نام نہاد “اتحاد کی  دس تقاریر ” جھوٹ، فریب، دشمنی اور اشتعال انگیزی سے بھرے ہوئی  ہیں۔

یہ دانستہ طور پر تاریخ کو مسخ اور تقسیم کرتی  ہیں، بے ربط باتوں کو جوڑ کر "تائیوان کی علیحدگی ” کے گمراہ کن نظریات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی  ہیں  اور  آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان اختلافات اور محاذ آرائی کو ہوا دیتی  ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی گمراہی اور فتنہ انگیزی ہے جو “تائیوان کی علیحدگی” کے  غلط  نظریات کا مجموعہ ہے اور  تائیوان کے لوگوں کو بہکانے اور اکسانے کی  ناکام کوشش ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اس سے یہ پوری طرح واضح ہو جاتا ہے کہ لائی چھنگ  ڈے کی  “تائیوان کی علیحدگی”  کی سوچ کسی طور بھی تبدیل نہیں ہوئی   اور یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ بنیادی طور پر امن کو نقصان پہنچانے، جنگ کی آگ کو بھڑکانے اورمشکلات پیدا کرنے والا”  شخص ہے۔

چھن بن ہوا نے کہا کہ موجودہ وقت میں تائیوان  کی   صورتحال میں کشیدگی اور انتشار کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ ڈی پی پی  اور لائی چھنگ  ڈے  “تائیوان کی علیحدگی ” کے   غلط مؤقف پر قائم  ہیں اور اس مقصد کے لیے مسلسل  اشتعال انگیز اقدامات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  تائیوان چین کا  اٹوٹ   اور ناقابل تقسیم حصہ ہے  اور ہم کسی بھی صورت تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کو کسی بھی نام یا کسی بھی طریقے سے تائیوان کو چین سے جدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مادر وطن کو تقسیم کرنے والی کسی بھی طاقت اور کارروائی  کو   پوری چینی قوم کی جانب سے سخت جواب اور زبردست مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کا انعقاد

Next Post

ماحولیاتی تہذیب کے بارے میں شی جن پھنگ کی  فکر سے متعلق   خصوصی تقریب کا انعقاد 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

ماحولیاتی تہذیب کے بارے میں شی جن پھنگ کی  فکر سے متعلق   خصوصی تقریب کا انعقاد 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading