• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 6 اگست, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

لائی چھنگ ڈے کی انتظامیہ پر عوامی اعتماد کی شرح میں شدید کمی ، تائیوان کے  تازہ ترین سروے  پر سی ایم جی کا تبصرہ 

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 5, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں ، امریکہ نے نام نہاد "مساوی محصولات ” ایڈجسٹمنٹ کے ایک نئے دور کا اعلان کیا ، جس میں چین کے  تائیوان  علاقے پر 20 فیصد  ٹیرف بھی شامل ہے۔ تائیوان  کے عوام نے  اس بات پر بڑی تشویش کا اظہار کیا کہ اس طرح کے اضافی محصولات  تائیوان کی صنعت کو شدید متاثر کریں گے اور تائیوان کو امریکی مصنوعات کے لئے ڈمپنگ کی جگہ بنا دیں گے .

ایسے میں لائی چھنگ ڈے نے اپنے ردعمل میں کہا  کہ تائیوان کا ان محصولات پر جوابی کارروائی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، اور وہ امریکہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرسکتے ہیں اور خریداری کو بڑھا سکتے ہیں۔ تائیوان میں زندگی کے تمام شعبوں کے افراد نے اس  اعلان پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

تائیوان کے میڈیا نے حال ہی میں نشاندہی کی ہے کہ تائیوان کا غیر ملکی تجارت پر موجودہ انحصار 50 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے اور اس سال کی پہلی ششماہی میں اس کی کل برآمدات میں امریکہ کو  کی جانے والی برآمدات کا حصہ 28 فیصد رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی محصولات کا تائیوان پر بہت بڑا اثر پڑا ہے۔ اس کے علاوہ ، اپریل کے آغاز سے جولائی کے آخر تک ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں نیو تائیوان ڈالر کی شرح تبادلہ میں تقریبا 11 فیصد اضافہ ہوا۔ اعلی محصولات اور بڑھتی ہوئی شرح تبادلہ نے تائیوان کی برآمدی کمپنیوں کو  شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔

جہاں تک لائی چھنگ ڈے انتظامیہ کے حکام  نے دعوی کیا  کہ امریکہ سے "محصولات میں دوبارہ کمی” کا  امکان ہے، امریکی تجارتی نمائندے گریر نے حال ہی میں میڈیا کو بتایا کہ امریکہ کی طرف سے عائد محصولات کا نیا دور "بنیادی طور پر طے شدہ” ہے اور بیرونی دنیا کو مستقبل قریب میں ان محصولات میں کمی کی توقع نہیں کرنی چاہئے۔ تائیوان میں  رائے عامہ نے تنقید کی ہے کہ لائی چھنگ ڈے اب  عوام کو دھوکہ دینے اور تائیوان کا مستقبل  خراب  کرنے میں مصروف ہیں.

تائیوان میں ہونے والے تازہ ترین سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ لائی چھنگ ڈے  کی  انتظامیہ پر  عوامی اعتماد کی شرح جون میں 44.7 فیصد سے کم ہو کر جولائی میں 34.6 فیصد رہ گئی، جبکہ  عدم اطمینان 46.8 فیصد سے بڑھ کر 56.6 فیصد ہو گیا ، جو دونوں ایک نئی ریکارڈ سطح پر ہیں ۔  یہ نہ صرف لائی چھنگ ڈے کی حکمرانی میں نااہلی پر عوام کی تنقید ہے، بلکہ  ” علیحدگی کے حصول کے لئے امریکہ پر انحصار کرنے”  کی پالیسی سے بھی انکار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مساوی
Previous Post

چین، شی زانگ نے گزشتہ 60  سالوں  میں معاشی و سماجی ترقی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں

Next Post

چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پا کستانی سیٹلائٹ کی روانگی اہم سنگ میل ہے، چینی میڈ یا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شی چھانگ

چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پا کستانی سیٹلائٹ کی روانگی اہم سنگ میل ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

عرفی جاوید کا دل دہلی کے پراسرار لڑکے پر آ گیا — بولڈ اداکارہ کی محبت بھری انٹریو میں دلچسپ باتیں

اگست 6, 2025

آئمہ بیگ اور زین احمد کا نکاح، کینیڈا میں سادگی سے ہونے والی تقریب کی تصاویر وائرل

اگست 6, 2025

بین الاقوامی مسافروں کے لیے بڑی سہولت – ایئرپورٹس پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

اگست 6, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

3
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

عرفی جاوید کا دل دہلی کے پراسرار لڑکے پر آ گیا — بولڈ اداکارہ کی محبت بھری انٹریو میں دلچسپ باتیں

اگست 6, 2025

آئمہ بیگ اور زین احمد کا نکاح، کینیڈا میں سادگی سے ہونے والی تقریب کی تصاویر وائرل

اگست 6, 2025

بین الاقوامی مسافروں کے لیے بڑی سہولت – ایئرپورٹس پر علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم

اگست 6, 2025

قطر نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ویزا پالیسی نرم کر دی، 30 دن کا مفت آن ارائیول ویزا اب دستیاب

اگست 6, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading