• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تائیوان

لائی چھنگ ڈہ کے "تائیوان کی علیحدگی ” سے متعلق ریمارکس عالمی برادری میں ایک چین کے اصول کو متزلزل نہیں کر سکتے، چینی میڈ یا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 8, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (ط) چین کے تائیوان خطے کے رہنما لائی چھنگ ڈہ  نے  حال ہی میں نام نہاد "تائیوان کی شناخت” اور "جمہوریہ چین کی شناخت” کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور دعویٰ کیا کہ "یہ سب قومی شناخت کا اظہار ہیں”۔

یہ لائی چھنگ ڈہ کی جانب سے  جزیرہ تائیوان کے لوگوں کو گمراہ کرنے اور بین الاقوامی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی ایک کوشش ہے۔ درحقیقت، بین الاقوامی قانون اور  عمل دونوں کے لحاظ سے یہ  نظریے مضحکہ خیز ہیں.تاریخی طور پر دیکھا جائے تو  1895 میں تائیوان پر جاپان نے زبردستی قبضہ کر لیا تھا اور 1943 میں چین، امریکہ اور برطانیہ نے قاہرہ اعلامیہ جاری کیا تھا ، جس میں واضح   کیا گیا تھا کہ جاپان کو   تائیوان اور پھنگ حو جزائر سمیت دیگر مقبوضہ   چینی علاقوں کو چین کو واپس کرنا ہو گا۔ جولائی 1945 میں ، چین ، امریکہ ، برطانیہ اور سوویت یونین نے پوٹسڈیم اعلامیہ جاری کیا ، جس کے آرٹیکل 8 میں طے کیا گیا تھا کہ قاہرہ اعلامیےکے متن پر عمل درآمدلازمی ہے۔

اسی سال ستمبر میں ، جاپان نے ” ہتھیار ڈالنے کے آرٹیکلز” پر دستخط  کرکے وعدہ کیا تھا کہ وہ "پوٹسڈیم اعلامیہ کی دفعات کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو مکمل طور پر پورا  کرےگا۔ اسی سال اکتوبر میں ، چینی حکومت نے اعلان کیا کہ اس نے "تائیوان پر  چینی خودمختاری بحال کر دی ہے”، اور یوں چین نے  قانونی اور عملی طور پر تائیوان کا خطہ واپس لے لیا۔ 1949 میں ، عوامی جمہوریہ چین کی مرکزی حکومت کے قیام کا اعلان کیا گیا اور اسے  جمہوریہ چین کی حکومت کی جگہ پورے چین کی واحد قانونی حکومت کے طور پر   تائیوان پر مکمل خودمختاری کے استعمال کا حق حاصل ہوا۔ 

پھر 1971  میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد 2758 منظور کی،  جس میں فیصلہ کیا گیا کہ "عوامی جمہوریہ چین کے تمام حقوق کو بحال کیا جائے، اس کی حکومت کے نمائندوں کو اقوام متحدہ میں چین کے واحد جائز نمائندے کے طور پر تسلیم کیا جائے اور چیانگ کائی شیک کے نمائندوں کو اقوام متحدہ اور اس کے تمام اداروں میں نشستوں سے فوری طور پر بے دخل کیا جائے۔ بین الاقوامی عمل کے لحاظ سے ، قرارداد 2758 کے مطابق  اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی اکثریت نے تائیوان انتظامیہ کے ساتھ اپنے "سرکاری رابطے” منقطع کردیئے ہیں اور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کو چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت کے طور پر تسلیم کیا ہے۔

دنیا بھر میں کل 183 ممالک نے عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں اور ان سب نے سیاسی طور پر ایک چین کے اصول کو برقرار رکھنے کا عہد کیا ہے اور اسےچین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام سے متعلق اعلامیے اور  مشترکہ بیان سمیت دیگر  سیاسی دستاویزات میں بھی تحریر کیا ہے ۔ اس سے یہ بات پوری طرح ثابت ہوتی ہے کہ ایک چین کا اصول عالمی برادری کا اتفاق رائے اور بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تائیوان
Previous Post

چینی صدر کا امریکی میری لینڈ یوتھ پکل بال کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کے نام زبانی پیغام

Next Post

ہمیں ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہونا چاہئے، چینی وزیر اعظم

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
لی چھیانگ

ہمیں ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہونا چاہئے، چینی وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading