تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہاہے کہ قوم کی یکجہتی نے دشمن کی صفوں میں دراڑ ڈال دی۔ایران کے سپریم لیڈر نے ایکس پر بیان میں کہا کہ قومی اتحاد دشمن کو مزید کمزور اور بے حال کر دے گا،
دشمن کا میڈیا عوام کے ذہنوں کو نشانہ بنا کر قومی یکجہتی اور سلامتی کو کمزور کرنا چاہتا ہے، اس مذموم مقصد کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔












