• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکا

قومی سلامتی کے معاملے پر امریکا کا ”دوہرا معیار” تسلط پسندانہ عمل ہے، عالمی سروے

News Editor by News Editor
اپریل 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ا مریکہ اپنے اتحادیوں سمیت دیگر ممالک کی بھی کڑی خفیہ نگرانی کر رہاہے، قومی سلامتی کے معاملے پر امریکا کا ”دوہرا معیار” تسلط پسندانہ عمل ہے۔

حال ہی میں متعدد خفیہ دستاویزات سوشل میڈیا پر نظر آئی ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ امریکی حکومت کی جانب سے ہیں۔دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی حکومت نہ صرف روس اور یوکرین کے تنازعے میں پوری طرح ملوث ہے بلکہ اپنے اتحادیوں سمیت دیگر ممالک کی بھی کڑی خفیہ نگرانی کر رہی ہے۔چائنا میڈیا گروپ کے چینل سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کیے گئے ایک سروے کے نتائج کے مطابق 94.6 فیصد جواب دہندگان نے قومی سلامتی کے معاملات پر امریکی حکومت کے ‘دوہرے معیار’ کے عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک تسلط پسندانہ اقدام ہے۔

سروے میں 91.3 فیصد عالمی جواب دہندگان کا خیال تھا کہ امریکی حکومت کی طویل مدتی، بڑے پیمانے پر نگرانی اور خفیہ نگرانی کی سرگرمیاں غیر منصفانہ اور غیر قانونی ہیں۔ 92.1 فیصد کی رائے میں امریکا کا یہ اقدام دوسرے ممالک کی خودمختاری اور قومی سلامتی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اس کے علاوہ 91.9 فیصد جواب دہندگان نے خیال ظاہر کیا کہ امریکا کا یہ اقدام عالمی سلامتی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔

مزید 91.7 فیصد جواب دہندگان کا خیال تھا کہ امریکی حکومت کی جانب سے غیر قانونی نگرانی اور جاسوسی کے تسلسل سے امریکی حکومت کی بین الاقوامی ساکھ کو نقصان پہنچے گا اور دنیا کا امریکا پر اعتماد نہیں رہے گا۔یہ سروے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی اور روسی سمیت پانچ زبانوں میں جاری کیا گیا اور 30,000 سے زائد انٹرنیٹ صارفین نے 24 گھنٹوں کے اندر اس پر رائے دی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکاقومی سلامتی
Previous Post

کینٹن میلہ چین کے کھلے پن کا ایک اہم دریچہ اور چین کی غیر ملکی تجارت کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم

Next Post

چین اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور برازیل

چین اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading