• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مدد علی سندھی

قومی خوشحالی نوجوانوں کو تمام ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے میں مضمر ہے، مدد علی سندھی

News Editor by News Editor
اگست 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے کہا ہے کہ قومی خوشحالی نوجوانوں کو تمام ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے میں مضمر ہے،ملک میں ہنرمندی کی تعلیم کے فروغ میں نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آبادکا کردار قابل تعریف ہے۔

وہ جمعرات کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے افتتاحی میٹنگ کے دوران گفتگوکررہے تھے۔ وفاقی وزیر تعلیم نے ہنر مندی کی تعلیم کے لئے نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آبادکی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک بھر کے عوام کو روزگار کمانے کی صلاحیتوں کی تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔ قومی خوشحالی کا حتمی حل نوجوانوں کوان تمام ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنے میں مضمر ہے جو اندرون اور بیرون ملک کے آجر تلاش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ ملک بھر میں نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے تیارکردہ ہنر کی تعلیم کیماڈل کولاگو کرنے کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر، دیہی سندھ اور دیگر صوبوں کے دور دراز علاقوں کو بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔ اگرنیشنل سکلز یونیورسٹی کی تعلیمی حکمت عملی کو نافذ کیا جائیتو ہنرمندی کی تعلیم تک رسائی میں اضافہ کیا جا سکتاہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار نے افتتاحی میٹنگ کے دوران پرو چانسلر کے وژن کی تعریف کی۔

بریفنگ سیشن میں وزیر تعلیم نے یونیورسٹی کی طرف سے پیش کردہ مختلف ہنرمندی سیکھانے والے پروگراموں میں گہری دلچسپی لی اور اپنے عملے کو مشورہ دیا کہ وہ نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آبادکے دورے کا اہتمام کریں۔ مزید برآں نگران وفاقی وزیرتعلیم کو ملک میں ہنر کی تعلیم کے لیے یونیسکو یو این ای وی او سی سنٹر کے طور پراین ایس یوکے منفرد بین الاقوامی اعزاز بارے آگا ہ کیا گیا۔

پروفیسر مختار نے کہا کہ پرو چانسلر کی علمی بصیرت، دیہی علاقوں کے نوجوانوں کے مسائل کا ادراک اور بہترین شخصیت قومی تعلیمی نظام کو آگے بڑھانے میں بے حد فائدہ مند ثابت ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خوشحالیعلمی بصیرتمدد علی سندھینوجوانوں
Previous Post

ایم کیو ایم کارکن 6 سال بعد بازیاب ہوکر سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

Next Post

وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا، سپریم کورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا، سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading