• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
مفتی اعظم

قوموں میں نفرتیں مٹانے کے لیے مکہ کانفرنس امن کا پیغام ہے، مفتی اعظم

News Editor by News Editor
اگست 12, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر علما کونسل کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے سائنسی تحقیق کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے عالمی اسلامی کانفرنس (رابطہ و ہم آہنگی)کے انعقاد کی منظوری کو قابل تعریف قرار دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد اسلامی امور، دعوت و رہنمائی کی وزارت کر رہی ہے۔ اس میں دنیا بھر سے مختلف شعبوں کے 150 علمائے کرام، مفتیان عظام اور شیوخ شریک ہو رہے ہیں۔ دو روزہ کانفرنس 26 اور 27 اگست کو منعقد ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اس بات کی تصدیق کی کہ خادم حرمین شریفین کی منظوری سے اس کانفرنس کے انعقاد سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں مملکت سعودیہ کی دلچسپی اور اس کی اسلامی تعلیمات کو پھیلانے کی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔

کتاب و سنت کی روش کے مطابق دین اور دنیا میں امن و محبت پھیلانے کے سعودی عرب کے جذبہ کا بھی اظہار ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مکہ مکرمہ میں اس کانفرنس کا انعقاد ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب جب کچھ تنازعات اور نفرتیں بھڑک رہی ہیں۔ یہ کانفرنس اس پیغام کا ثبوت ہے جو مملکت اسلام کی رواداری اور اعتدال پسندی اور بقائے باہمی کی دعوت کے بارے میں دنیا کے سامنے پیش کرتی ہے۔سعودی عرب نفرت اور عدم برداشت کو مسترد کرنا اور لوگوں میں پھیلنے والے نفرت اور تشدد کے جذبات کو کم کرنے کے لیے ایک شراکت دار کے طور پر کام کر رہا ہے۔

اس سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ سعودی عرب ایک سلامتی اور امن کا ملک ہے۔ یہ یہ لوگوں کے درمیان رواداری اور پرامن بقائے باہمی کی اقدار کو فروغ دینے اور اعتدال پسند اسلامی طرز فکر کے مطابق سب کے حقوق کے تحفظ کا خواہاں ہے۔شیخ عبدالعزیز نے کانفرنس کے مقاصد اور اس میں موجود اہم محوروں کی تعریف کی جو مسلمانوں کے درمیان اسلامی اتحاد کو مضبوط کرنے، انتہا پسندیاور منحرف نظریات کو مسترد کرنے، ہم آہنگی کے حصول اور علما اور مفتیان کے درمیان نظریات اور تجربات کے تبادلے میں معاون ثابت ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلامی کانفرنسقوموںمفتی اعظممکہ کانفرنسنفرتیں
Previous Post

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب پارلیمنٹ

Next Post

شمالی کوریا جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

News Editor

News Editor

Next Post
شمالی کوریا

شمالی کوریا جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7859

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading