• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چینی زبان اور کھا نا کے مقابلے کا انعقاد

News Editor by News Editor
مئی 17, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

گلگت (ایجوکیشن ڈیسک) چین پاکستان دوستی کو مزید مضبوط بنانے اور چینی ثقافت کو سمجھنے کے لیے، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ( کے آئی یو ) کے چائنا سٹڈی سینٹر ( سی ایس سی ) نے انٹرنیشنل آفس، انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ (آئی پی ڈی ) کے تعاون سے طلباءکے درمیان چینی زبان اور چینی کھانا پکانے کے مقابلے کا انعقاد کیا ۔

گوادر پرو کے مطابق کے آئی یو کانووکیشن ایریا میں چینی زبان کے عالمی دن اور چینی کھانوں کے حوالے سے دو تقریبات منعقد کی گئیں۔ تقریب میں طلباءاور یونیورسٹی کے اعلیٰ انتظامی و تدریسی افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ چینی زبان کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں فیکلٹی اور طلبہ کے لیے چینی زبان لکھنے کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے۔

گوادر پرو کے مطابق اس موقع پر وائس چانسلر کے آئی یو ڈاکٹر عطا اللہ شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان اور چین کی ثقافت اور طرز زندگی میں مماثلت ہے اور ہمیں ایک دوسرے کی زبان اور ثقافت کو مزید سمجھنے ، تعلیم اور تحقیق کی ضرورت ہے۔ گوادر پرو کے مطابق دوسرے ایونٹ میں طلباءکے درمیان کھانا پکانے کے مقابلے منعقد کیے گئے، ڈمپلنگ بنانا جو کہ چین اور گلگت بلتستان میں یکساں مقبول ہے۔

جی بی میں ڈمپلنگ کو منٹو کہا جاتا ہے۔ سی ایس سی کے ڈاکٹر خالد محمود نے گوادر پرو کو بتایا چونکہ کھانا ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے، اس لیے طلباءکے درمیان چائنیز کوکنگ مقابلہ منعقد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جی بی کے منٹو کا ذائقہ چائنیز ڈمپلنگز سے بالکل مماثلت رکھتا ہے، جو مختلف تہواروں میں پیش کیے جاتے ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق تقریبات کے اختتام پر زبان اور کھانا پکانے کے مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباءمیں اسناد تقسیم کی گئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی زبانقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی
Previous Post

چینی صدر نے شانسی صوبائی سی پی سی کمیٹی اور صوبائی حکومت کے کام کی رپورٹس سنیں

Next Post

پی ڈی ایم کا دھرنا موخر ہوا ہے ختم نہیں ہوا،طلال چوہدری

News Editor

News Editor

Next Post
طلال چوہدری

پی ڈی ایم کا دھرنا موخر ہوا ہے ختم نہیں ہوا،طلال چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading