• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر الفرید ظفر

قرآن پاک دین اسلام کی بنیاد اور ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے:پروفیسر الفرید ظفر

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ قرآن پاک دین اسلام کی بنیاد اور ہمارے ایمان کا لازمی جزو ہے اور اس مقدس کتاب کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ آ زادی اظہار کے نام پر دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے مذہبی جذبات سے کھیلنا انتہائی تشویشناک امر ہے، عالمی برادری سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر آسمانی کتابوں کے احترام کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کے تقدس کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدام اٹھائے تاکہ کسی کو انتہا پسندی یا تشدد کا راستہ اختیار کرنے کا موقع ہاتھ نہ آئے اور دوبارہ ایسی مذموم سرگرمی کا اعادہ نہ ہو۔

ان خیالات کا اظہار پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال میں ڈاکٹرز،نرسز اور پاکستان ہیلتھ سپورٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے زیر اہتمام سویڈن میں اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں مقدس کتاب قرآن پاک کی ہونے والی بے حرمتی کے خلاف اور امت مسلمہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی احتجاجی ریلی کے شرکاء اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ریلی میں ملازمین کی کثیر تعداد کے علاوہ مریض و اُن کے عزیز و اقارب بھی شریک ہوئے جبکہ شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر احتجاجی نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سویڈن حکومت عالم اسلام کے ہر فرد کے مذہبی جذبات مجروح اور قرآن پاک نذر آتش کرنے والوں کے خلاف موثر کاروائی کرے۔

پروفیسر الفرید ظفر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اگر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلئے ٹھوس لائحہ عمل اختیار نہ کیا گیا تو مسلم نوجوانوں کے جذبات کو بڑھکنے اور دنیا بھر میں امن قائم رکھنے کو یقینی بنانا مشکل ہوجائے گا لہذا اقوام متحدہ اس معاملے پر انتہائی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا قلع قمع کیا جا سکے اور کوئی شخص ایسی بے حرمتی کا تصور بھی نہ کر سکے جس سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کی دل آزاری ہو۔

پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ اس سنگین معاملے پر پاکستانی قوم کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے” یوم تقدیس قرآن” منایا اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا جو قابل ستائش اور مسلم امہ کی ترجمانی کا عکاس ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایمانپروفیسر الفرید ظفردین اسلامقرآن پاکلازمی جزو ہ
Previous Post

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

عالمی مبصرین کی چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی بارے کوششوں کی تحسین

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی مبصرین

عالمی مبصرین کی چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی بارے کوششوں کی تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading