• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیرِ تعلیم

قتل منصوبہ عمران نیازی کی طرف سے عوام کو گمراہ کرنے کا نیا شوشہ ہے ، وفاقی وزیرِ تعلیم

News Editor by News Editor
مارچ 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران قتل منصوبہ عمران نیازی کی طرف سے عوام کو گمراہ کرنے کا نیا شوشہ ہے ،

عمران نیازی کو حکومت اور ریاستی اداروں پر قتل کے الزامات کے ثبوت دینا ہونگے جوڈیشل کمپلیکس حملہ تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنا دی گئی ھے فرد واحد کی مرضی کے مطابق آئین نہیں چل سکتا ملک میں بدامنی پیدا کرنے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں الیکشن کمیشن نے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا ملک میں انتخابات ایک ھی وقت میں ہونے چاہئیں

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن کے سنیر رھنما و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 138حاجی طارق محمود ڈوگر کے ہمراہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 138 کے صدر چوہدری محمود اختر گورائیہ سمیت دیگر پارٹی رھنما بھی موجود تھے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت ملک میں معاشی و سیاسی استحکام کے لیے غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ھے زلمے خلیل زاد کے بیان پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ھے اس بیان سے بہت سی چیزیں بے نقاب ہو چکیں ہیں

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عام آدمی کے لیے پنجاب کے 10 کروڑ افراد کے لیے 53ارب روپے کا تاریخ ساز رمضان ریلیف پیکج دیا عوام کی ترقی و خوشحالی کے دور کا آغاز ہو چکا ھے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے جھوٹ فراڈ انا ضد آئین شکنی کی انتہا کردی ھے عمران نیازی آئے روز نت نئے بحران کو جنم دے رھے ھیں قوم اس کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہوچکی ھے انتخابات سے قبل نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم کا حصہ ہونگے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: عمران نیازیعوامقتل منصوبہنیا شوشہوفاقی وزیرِ تعلیم
Previous Post

توڑ پھوڑ کیس،پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

Next Post

لوگوں کو مارنا ہے تو ایسے ہی ماردو نہ کہ ان کی عزت نفس کو نقصان پہنچا یا جائے،گورنر سندھ

News Editor

News Editor

Next Post
گورنر سندھ

لوگوں کو مارنا ہے تو ایسے ہی ماردو نہ کہ ان کی عزت نفس کو نقصان پہنچا یا جائے،گورنر سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading