• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

قا ئد اعظم کے تصورات نے پاکستان کی سائنسی ترقی کی سمت متعین کی، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
مئی 31, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دہائیوں پہلے بابا ئے قوم قا ئد اعظم محمد علی جناح کے تصورات نے پاکستان کی سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور ترقی کی سمت متعین کی تھی اور پاکستان ، جو خون اور آگ کے کھنڈرات سے پیدا ہونے والے ایک غریب ملک تھا ، ایک علاقائی سائنسی اور تکنیکی طاقت بن چکا ہے جسے آج کوئی نظر انداز کرنے کی جرات نہیں کر سکتا۔

بدھ کے روز ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران پاکستان نے ایرو اسپیس، نیوکلیئر ٹیکنالوجی ایپلی کیشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی، بائیو ٹیکنالوجی اور دیگر کئی شعبوں میں زبردست ترقی کی ہے۔ ان میں سے چین کے ساتھ مشترکہ طور پر تیار کردہ جے ایف 17 "تھنڈر” لڑاکا طیارہ پاکستان اور چین کا فخر بن چکا ہے اور پاکستانی سائنسدانوں نے اس لڑاکا طیارے کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ اس لڑاکا طیارے نے اپنی طاقتور اور عمدہ کارکردگی کی وجہ سے وسیع پیمانے پر توجہ حاصل کی ہے۔ پاکستانی فلم "شیر دل” میں جے ایف 17 "تھنڈر” نے اپنی شاندار پرواز دکھا کر چینی اور پاکستانی ناظرین کو بے حد پرجوش کر دیا۔

یقیناً جس چیز نے مجھے زیادہ متاثر کیا وہ یہ تھی کہ جب بھی پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ کی تقریب میں "تھنڈر” لڑاکا طیارہ گرجتے ہوئے فضا میں گزرے تو سامعین کی طرف سے خوشی کی زور دار لہر توڑ گئی ، یقیناً اس قومی فخر کا احساس پاکستانی عوام کا ہے اور چینی عوام کا بھی ہے۔ پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے ایک بار کہا تھا: "سائنس ترقی اور خوشحالی کی کلید ہے، اور ہمیں ایک مضبوط اور خوشحال قوم کی تعمیر کے لئے سائنسی سوچ کو فروغ دینا اور تکنیکی ترقی میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ ایک ایسے دور میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی کو قبول نہ کرنے والے ممالک پیچھے رہ جائیں گے، ہمیں اپنے نوجوانوں کو سائنسی علم سے آراستہ کرنا ہوگا اور جدت طرازی کو فروغ دینا ہوگا”۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کا جونگ گوان زن علاقہ چین کا پہلا قومی آزاد سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کا مثالی زون ہے۔ چین اور دنیا کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی کے تبادلے اور تعاون کو بہتر طور پر فروغ دینے کے لیے جونگ گوان زن فورم 2007 میں وجود میں آیا۔ 30 مئی کو اختتام پذیر ہونے والے 2023 جونگ گوان زن فورم میں ، شرکاء نے سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور تعاون اور اشتراک جیسے موضوعات پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا ، اور وسیع اتفاق رائے تک پہنچے۔

سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کسی ملک اور قوم کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم قوت ہے، اور معاشی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے اور جامع قومی طاقت کو بڑھانے کے لئے ایک اسٹریٹجک سہارا ہے. دنیا میں سائنسی و تکنیکی اور صنعتی تبدیلی کی نئی لہر میں، سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کی صلاحیت کسی ملک کے مستقبل کا تعین کرتی ہے۔

سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی قومی طاقت کی بنیاد ہے ۔ 30 مئی 2016 کو چینی رہنما شی جن پھنگ نے ” چین کو عالمی سائنس اور ٹیکنالوجی کی طاقت کی تعمیر کرنے ” کا تصور پیش کیا۔ اس مقصد کے لیے چین نے سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کو ملک کی مجموعی ترقییاتی حکمت عملی کے مرکزی مقام میں رکھا ہے۔عالمی سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے عمل میں فالو اپ شرکت سے قائدانہ کردار تک، چین کی سائنس و ٹیکنالوجی کی صنعت نے چھلانگیں لگا کر ترقی کی ہے، اور چین کی عالمی جدت طرازی انڈیکس رینکنگ بھی 2012 میں 34 ویں مقام سے بڑھ کر 2022 میں 11 ویں نمبر پر آ گئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کامیابی کے ساتھ جدت طراز ممالک کی صف میں داخل ہو گیا ہے۔

اعلی سطحی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر زور دیتے ہوئے ، چین نے ہمیشہ اس تصور کی وکالت کی ہے کہ سائنسی اور تکنیکی ترقی کھلی اور تعاون پر مبنی ہونی چاہئے ، لہذا بین الاقوامی تعاون 2023 جونگ گوان زن فورم کا کلیدی لفظ بن گیا ہے۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے فورم میں ایک ویڈیو تقریر میں کہا: "چند سال پہلے ، ‘مستقبل کو بانٹنے’ کے خیال پر مثبت رد عمل بہت کم تھا ، لیکن اب یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔ ”

چین کے صدر شی جن پھنگ نے فورم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اس وقت سائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کا ایک نیا دور سامنے آ رہا ہے اور انسانیت کو مشترکہ ترقی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون اور کھلے پن اور اشتراک کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ چین باہمی فائدہ مند کھلے پن کی حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے اور سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کو فروغ دینے کے لئے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے تاکہ تمام ممالک کے عوام کو بہتر فائدہ ہو۔ ”

صدر شی جن پھنگ اور فورم کے مہمانوں کے ریمارکس مکمل طور پر سائنسی اور تکنیکی تعاون کی اہمیت کے بارے میں بابا قوم جناح کے نقطہ نظر سے متفق ہیں : "سائنسی ترقی کی کوئی سرحد نہیں ہے۔ آئیے عالمی ترقی سے فائدہ اٹھانے کے لئے عالمی سائنسی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں۔ "

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تصوراتسائنسی ترقیشی جن پھنگقا ئد اعظم
Previous Post

جمہوریت کا کوئی طےشدہ ماڈل نہیں ہے، چینی میڈ یا

Next Post

چین کو تعلیمی لحاظ سے مضبوط ملک بنانے سے چینی طرز کی جدیدیت کو سہارا ملے گا

News Editor

News Editor

Next Post
تعلیمی

چین کو تعلیمی لحاظ سے مضبوط ملک بنانے سے چینی طرز کی جدیدیت کو سہارا ملے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading