• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی’ڈاکٹرجاویداکرم

News Editor by News Editor
اگست 1, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ہیلتھ ڈیسک )نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں جمہوریت اور با اختیار عورت پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال مدثر ریاض ملک، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عرفان گوندل، عرفان مفتی اور مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئروبیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ اللہ پاک نے ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کو بہت ساری صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کو بنیادی حقوق دینے کیلئے قانون میں ترامیم انتہائی اہم ہیں۔

قانون میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوں گی۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ میرے لئے قانون سے زیادہ ان پر عملدرآمد زیادہ اہم ہے۔آپ ڈس ایبلڈ نہیں بلکہ ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین ہیں۔ ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کو ہمارے معاشرے میں برابر حقوق حاصل ہونے چاہئیں۔ نگران صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ ہماری ریسرچ کی تنظیم نے بلوچستان میں پندرہ ہزار افراد کی سکریننگ کی ہے۔خواتین پاکستان کے ہر شعبہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔

ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کسی سے بھیک مانگنے کی بجائے محنت کے ذریعے با عزت زندگی گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے ڈفرنٹلی ایبلڈ کھلاڑیوں نے اولمپکس کھیلوں میں 23 میڈلز جیتے ہیں۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے پروگرام کے انعقاد پر محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال اور منسلک سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دی۔

نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت و سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم نے آخر میں ڈفرنٹلی ایبلڈ مرد و خواتین میں یادگاری شیلڈز بھی تقسیم کیں۔ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر و بیت المال مدثر ریاض ملک نے کہاکہ ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے قانون میں ترامیم کا کریڈٹ محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کو جاتا ہے۔ پنجاب امپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبلیٹیز ایکٹ 2022 میں ترامیم ڈفرنٹلی ایبلڈ خواتین کی بحالی کیلئے بنیادی کردار ادا کریں گی۔

مدثر ریاض ملک نے کہاکہ اس قانون کی منظوری میں لاہور ہائیکورٹ نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ اس قانون کو سوفیصد قابل عمل بنائیں گے۔کمرشل عمارتوں میں ڈفرنٹلی ایبلڈ افراد کیلئے ریمپ سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ڈائریکٹرجنرل سوشل ویلفیئر و بیت المال مدثر ریاض ملک نے کہاکہ ڈفرنٹلی ایبلڈ افراد کی بحالی کیلئے آن لائن پورٹل تیار کی گئی ہے۔ اس ایپلیکیشن کا نام ہیش ٹیگ ان ایبلڈ ہوگا۔

اب اس پورٹل کے ذریعے پوری دنیا سے مخیر حضرات پنجاب میں ڈفرنٹلی ایبلڈ افراد کی بحالی کیلئے ڈونیٹ کر سکیں گے۔ مدثر ریاض ملک نے کہاکہ نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم کی محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کیلئے گراں قدر خدمات کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیت المالترامیمجمہوریتڈاکٹر جاوید اکرمسکریننگسہولیاتگیم چینجرلاہور ہائیکورٹمحکمہ صحت
Previous Post

اسرائیلی وزیربن غفیر نے جیل سے فلسطینیوں کی جلد رہائی کا قانون منسوخ کردیا

Next Post

جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز

News Editor

News Editor

Next Post
جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading