• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
احسن اقبال

قائد اعظم یونیورسٹی میں ساڑھے گیارہ ارب روپے کی لاگت کےتین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، احسن اقبال

News Editor by News Editor
اگست 4, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں ساڑھے گیارہ ارب روپے کی لاگت کےتین منصوبوں چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سنٹر ان ارتھ سائنسز،سنٹر اف ایکسی لنس فار سی پیک،ڈاکٹر اے کیو خان انسٹی ٹیوٹ آف مٹیریل اینڈ ایمرجنگ سائنسز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، ہمیں پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے، ہم 75 سال ضائع کر چکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مذکورہ منصوبوں کے حوالے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے میں گفتگو کرتےہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں ساڑھے گیارہ ارب روپے کی لاگت کے تین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی ڈی ڈبلیو پی نے گزشتہ روز ہی تینوں منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ اس موقع پر قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز علی اختر نے کہا کہ وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی کاوشوں کے سبب ہی یہ منصوبے ہمیں ملے ہیں۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ روز ہی قائد اعظم یونیورسٹی کے سکول آف اکنامکس کی بھی منظوری دے دی ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ وقت کی قلت کے سبب ہم یہاں آج ایک جگہ تین مختلف منصوبوں کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔ یہ منصوبے عرصہ چار چار سال سے التوا کا شکار تھے۔ترقی کیلئے قوموں کو سنجیدگی اور تسلسل سے کام کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2013میں اس ملک میں بجلی نہیں تھی، ہم نے کمر باندھی وژن 2025 اپنایا ۔ اس وقت کے کئی بقراط اور سقراط ہم پر ہنستے تھے۔اللہ نے سی پیک کی صورت میں مدد بھیجی ۔ انہوں نے کہا کہ 5جولائی 2013 کو چین میں سی پیک سائن ہوا تو قلیل عرصے میں 46 ارب کے منصوبوں کی پلاننگ مکمل تھی۔ چین کے صدر نے پاکستان آنا چاہا تو ایک سیاسی جماعت نے ریڈ زون میں ڈرامہ لگایا ہوا تھا۔ آٹھ ماہ بعد ان منصوبوں کی بنیاد رکھی گئی تو وال سٹریٹ جرنل نے دنیا کو نوید سنائی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سعودی عرب اور ایران کی آئل انرجی کے مقابلے میں تھر کوئل کے ذخائر موجود ہیں۔ سی پیک کے سبب آج تھر کوئل زخیرہ سستی ترین بجلی پیدا کرنے کا زریعہ بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بدلی تو سی پیک کی رفتار بھی بدل گئی۔ سی پیک کے تمام منصوبوں میں تمام اخراجات چین نے اپنے ہاتھ سے کئے ہیں لیکن گزشتہ دور حکومت میں پھر بھی کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ 18 ۔ 2017 میں میرے پاس امریکا برطانیہ اور فرانس کے سفیر آ کر سی پیک میں اپنی کمپنیوں کو شامل رکھنے کی سفارش کرتے تھے۔ دنیا میں کسی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے پالیسیوں کا تسلسل نہیں اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔چین کے ارتھ سائنسز میں تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ چین کے نائب وزیر اعظم نے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران سی پیک کے بطن سے پانچ نئے کوریڈور کی نوید سنائی ہے۔یونیورسٹیاں 8 اور 5 کے نظام پر نہیں چلتی، ہمیں ایکو سسٹم پیدا کرنا ہے۔

ہمیں پاکستان کو آگے لیکر جانا ہے، ہم 75 سال ضائع کر چکے ہیں۔ہمیں طے کرنا ہے کہ پاکستان جب سو سال کا ہو جائے تو ہم کہاں کھڑے ہوں ۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں باریاں لگی ہوئی ہیں ۔ ان کو یہ کیوں نظر نہیں آتا کہ بھارت میں دو جماعتوں نے دس دس سال میں ملک کو کہاں سے کہا ں پہنچا دیا۔بنگلہ دیش ، حسینہ واجد کی 15 سال کی پالیسیوں کے تسلسل کے سبب دنیا میں منفرد مقام بناچکا ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی ہماری پریمیئر ریسرچ یونیورسٹی ہے۔ میں دنیا میں اسے 315ویں نہیں بلکہ پہلے سو نمبر میں دیکھنا چاہتا ہوں۔میں پر امید ہوں کہ ہمارے یہ نئے سنٹرز ورلڈ کلاس ریسرچرز پیدا کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالبجلیریسرچ یونیورسٹیسنگ بنیادقائد اعظم یونیورسٹیوفاقی حکومت
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے’’سلام پاکستان‘‘ برانڈ اور ای پورٹل کا افتتاح کیا

Next Post

اعلی عدلیہ رضوانہ تشدد کیس کا ازخود نوٹس لے کر معصوم بچی کو انصاف فراہم کرے، شیری رحمان

News Editor

News Editor

Next Post
شیری رحمان

اعلی عدلیہ رضوانہ تشدد کیس کا ازخود نوٹس لے کر معصوم بچی کو انصاف فراہم کرے، شیری رحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading