• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
قائداعظم ٹرافی

قائداعظم ٹرافی،عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز۔ غلام مدثر کی پانچ وکٹیں

News Editor by News Editor
ستمبر 26, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز مکمل ہونے والے تینوں میچ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے اور ڈرا ہوگئے،

آخری دن کے کھیل کی خاص بات لاہور ریجن وائٹس کے عابدعلی کی ناقابل شکست سنچری تھی جو ان کی 27 ویں فرسٹ کلاس سنچری ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان ریجن اور لاہور ریجن وائٹس کے درمیان میچ کے چوتھے اور آخری دن ملتان نے اپنی پہلی اننگز میں329 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور346 رنز سات کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی جس میں زین عباس 94 شیرون سراج 64 اور ہمایوں الطاف 60 رنز کے ساتھ نمایاں رہے تھے۔

جواب میں لاہور ریجن وائٹس نے78 اوورز کی بیٹنگ میں304 رنز بنائے تھے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔عابدعلی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے21 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 164رنز بنائے اور نا ٹ آؤٹ رہے۔ملتان کے وکٹ کیپر حسیب اللہ نے چار کیچز لیے۔اس میچ میں زیادہ تر کھیل بارش کی وجہ سے متاثر ہوا۔ دوسرے دن ایک گیند بھی نہیں کرائی جاسکی تھی جبکہ تیسرے دن صرف 32 اوورز ہوسکے تھے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیصل آباد ریجن اور لاہور ریجن بلوز کے درمیان میچ بھی ڈرا ہوگیا۔

آخری دن فیصل آباد نے اپنی دوسری اننگز 34 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور 7 وکٹوں کے نقصان پر188 رنز بنائے۔محمد حریرہ 39۔محمد عرفان خان39 اور فہیم اشرف34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اس سے قبل لاہور بلوز نے اپنی پہلی اننگز میں 201 جبکہ فیصل آباد نے اپنی پہلی اننگز میں211 رنز بنائے تھے۔شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی وائٹس اور فاٹا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔

میچ کے آخری دن فاٹا نے اپنی پہلی اننگز میں110 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور پوری ٹیم 184 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اسطرح اسے کراچی ریجن وائٹس پر پہلی اننگز کی40 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی۔محمد سرور نے70 رنز کی اننگز کھیلی۔ غلام مدثر نے44 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔میرحمزہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔کراچی ریجن وائٹس نے کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے ایک رن بنایا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکقائداعظم ٹرافی
Previous Post

2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر سب بلک بلک کر روئے تھے،حسن علی

Next Post

ورلڈکپ سیمی فائنل میں کون ہوگا نہیں پتا ،خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

News Editor

News Editor

Next Post
حارث رئوف

ورلڈکپ سیمی فائنل میں کون ہوگا نہیں پتا ،خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading