• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلب

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 7, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

پشاور(کورٹ نیوز )پشاور ہائی کورٹ نے فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ احکامات کی تعمیل نہیں ہوئی تو کارروائی کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللّٰہ نے کی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔فیصل جاوید نے عدالت کو بتایا کہ میں ایئر پورٹ پہنچا تو مجھے بتایا گیا کہ آپ کا نام لسٹ میں موجود ہے، 3 سے 4 گھنٹے وہاں پر بٹھائے رکھا اور پھر کہا گیا کہ آپ جائیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ تمام کیسز میں بری ہو چکا ہوں، عدالت نے مجھے حفاظتی ضمانت دی ہے۔نمائندہ ایف آئی اے نے کہا کہ ہم نے عدالتی حکم ہیڈ آفس پہنچایا، ان کا نام لسٹ سے نکالا گیا، اسلام آباد پولیس نے فیصل جاوید کا نام لسٹ میں ڈالنے کی درخواست کی۔ایف آئی اے حکام نے کہا کہ فیصل جاوید کا نام دوبارہ لسٹ میں شامل کیا گیا، ان کا نام اب پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ہے۔

جسٹس وقار احمد نے استفسار کیا کہ آپ نے کب ان کا نام دوبارہ لسٹ میں شامل کیا ہے؟نمائندہ ایف آئی اے نے بتایا کہ 5 مارچ کو ان کا نام لسٹ میں شامل کیا۔جسٹس وقار احمد نے ریمارکس میں کہا کہ یہ تو پھر ایسا چلتا رہے گا، نام نکالیں گے، پھر کسی اور کیس میں شامل کریں گے۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت کے آرڈر پر ہم نے عمل کیا ہے۔عدالت نے کہا کہ یہ کیسے عدالتی آرڈر کی تعمیل ہے.

فیصل جاوید کا نام دوبارہ پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا ہے، اس کو چیلنج کریں۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ہم نئی درخواست دائر کر کے کیا کریں گے، یہ تو پھر کسی اور کیس میں نام لسٹ میں شامل کریں گے۔جسٹس وقار احمد نے کہا کہ حکومت کے جواب سے ہم مطمئن نہیں، ان سے جواب طلب کرتے ہیں، عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں ہوئی تو کارروائی کریں گے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا کہ ہمیں عدالت کا آرڈر ملتا ہے تو اس کو ہیڈ آفس بھیج دیتے ہیں، ہم عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایف آئی اےپشاور ہائی کورٹجسٹس وقار احمدریمارکسطلب
Previous Post

بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پرنشر نہ کرنے کیخلاف درخواست ، پیمرا نے ترمیمی قانون جمع کروا دیا

Next Post

ٹرمپ کے ٹیرف: معیشت کو سہارا یا بربادی کا نسخہ؟

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

ٹرمپ کے ٹیرف: معیشت کو سہارا یا بربادی کا نسخہ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading