• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
اداکارہ عتیقہ اوڈھو

فیصل اگر ہانیہ کو تاڑ سکتے ہیں تو میں وہاج کو تاڑ سکتی ہوں، عتیقہ اوڈھو

News Editor by News Editor
جنوری 14, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے نوجوان اداکار وہاج علی کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے اداکار ہیں جنہیں تاڑا جا سکتا ہے۔

عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی شو میں وہاج علی کی اداکاری پر کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکار کی تعریفیں کیں۔عتیقہ اوڈھو حال ہی میں اداکارہ روبینہ اشرف اور فیصل قریشی کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے تینوں مہمانوں سے وہاج علی کی اداکاری سے متعلق سوال کیا۔

میزبان نے تینوں مہمانوں سے پوچھا کہ وہاج علی کے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامے تیرے بن میں ان کی اداکاری کیسی تھی اور تینوں مہمان انہیں 10میں سے کتنے نمبر دیں گے؟میزبان کے سوال پر عتیقہ اوڈھو نے دل کھول کر وہاج علی کی تعریفیں کیں اور کہا کہ وہ آئٹم نمبر ہیرو ہیں۔

اداکارہ کے مطابق وہاج علی کے لباس پہننے کا انداز، ان کی ڈائیلاگ ڈیلیوری اور اداکاری کے وقت ان کے جذبات اور تاثرات انتہائی شاندار ہوتے ہیں، ان کی ایسی ہر چیز پرفیکٹ دیکھ کر انہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ آئٹم نمبر ہیرو ہیں۔اسی دوران عتیقہ اوڈھو نے فیصل قریشی کی جانب دیکھتے ہوئے انہیں کہا کہ اگر وہ ہانیہ عامر کو آئٹم نمبر کے وقت تاڑ سکتے ہیں تو اداکارہ بھی وہاج علی کو تاڑ سکتی ہیں۔اداکارہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ جب وہاج علی اداکاری کے دوران سر موڑ کر ترچھی نظروں سے پیچھے دیکھتے ہیں تب اداکاری کو سمجھنے والے افراد کو بات سمجھ میں آجاتی ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے وہاج علی کو اداکاری کیلئے 10میں سے 9نمبر دیے اور اسی دوران فیصل قریشی نے بھی وہاج علی کی تعریف کی اور ان کے ماڈلنگ کے انداز کو سراہا۔فیصل قریشی نے بھی وہاج علی کو 9نمبر دیے، تاہم روبینہ اشرف نے کہا کہ وہ ابھی وہاج علی کا کام دیکھیں گی، پھر ان سے متعلق فیصلہ کریں گی لیکن ابھی وہ ان کو 7نمبر دے رہی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اداکار وہاج علیاداکارہ روبینہ اشرفاداکارہ عتیقہ اوڈھوفیصل قریشی
Previous Post

عائزہ اعوان کے شوبز انڈسٹری آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے

Next Post

شاہ رخ خان کو پٹھان کے کردار میں لانے کیلئے تین ماہ تک اپنے بال بڑھانے پڑے

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کو پٹھان کے کردار میں لانے کیلئے تین ماہ تک اپنے بال بڑھانے پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading