• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیصل آباد میٹرک رزلٹ:انشارہ مدثر 1090 نمبرز لیکر پہلے نمبر پر رہی

فیصل آباد میٹرک بورڈ امتحانات میں لڑکیوں نے لڑکوں کو مات دے دی بورڈ میں پہلی دونوں پوزیشنیں لڑکیوں کے نام

News Editor by News Editor
جولائی 15, 2019
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد میٹرک بورڈ امتحانات میں لڑکیوں نے لڑکوں کو مات دے دی
فیصل آباد بورڈ میں پہلی دونوں پوزیشنیں لڑکیوں کے نام

ڈویژنل پبلک سکول کی انشارہ مدثر نے 1090 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
ایمان نور اور لائقہ اقبال نے 1087 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی
زوہا طارق فضہ فاطمہ اور قمر جواد مہدی 1085 نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن پر رہے

تعلیمی بورڈ فیصل آباد میں میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے تقریب تقسیم انعامات۔
صوبائی وزیر چوہدری ظہیرالدین کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
ممبران اسمبلی رانا شہباز، ملک عمر فاروق اور فردوس رائے بھی تقریب میں موجود۔
چیئرپرسن تعلیمی بورڈ طیبہ شاہین، سیکرٹری تعلیمی بورڈ خرم قریشی، کنٹرولر شہناز علوی بھی موجود۔
ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر محمد عالم، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان ریجنل ڈائریکٹر سپئریر گروپ آف کالجز چوہدری یوسف بھی موجود
پوزیشن ہولڈر طلبہ میں میڈلز تقسیم کئے جائیں گے۔
تقریب میں میٹرک نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
میٹرک امتحانات میں 1 لاکھ 58 ہزار 746 طلبہ میں سے ایک لاکھ 24 ہزار 64 طلبہ کامیاب۔
تعلیمی بورڈ کے میٹرک نتائج میں کامیابی کا تناسب 78.15 فیصد رہا۔
سائنس گروپ میں ایک لاکھ 15 ہزار 821 طلبہ میں سے 95 ہزار 657 طلبہ کامیاب۔
میٹرک سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 82.90 فیصد رہا۔
میٹرک آرٹس گروپ میں 42 ہزار 925 طلبہ میں سے 28 ہزار 407 طلبہ کامیاب۔
میٹرک آرٹس گروپ میں کامیابی کا تناسب 66.18 فیصد رہا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٖFaisalabadgirlsholdersMatricpositionsResultStudents
Previous Post

پنجاب پولیس کے 6 ڈی آئی جیز تبدیل

Next Post

پہلی بیوی سے خفیہ دوسری شادی،خاوند کو11 ماہ قید،دولاکھ جرمانے کی سزا

News Editor

News Editor

Next Post

پہلی بیوی سے خفیہ دوسری شادی،خاوند کو11 ماہ قید،دولاکھ جرمانے کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading