• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گندم

منافع خوروں نے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4600روپے من کردی

News Editor by News Editor
مارچ 12, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک )حکومت پنجاب کی جانب سے گندم کی امداد ی قیمت 3900روپے ہونے سے اوپن مارکیٹ مین گندم کی قیمت ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے 4600روپے من کردی

آٹا پھر مہنگاہونے کا خدشہ ، فلور ملزمافیا کی ملی بھگت سے چکی مالکان سرکاری گندم کا کوٹہ جاری نہ ہوسکا، محکمہ خوراک نے چکی مالکان کے چکرلگوانہ شروع کردیئے،شہریوں نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المباک میں آٹا فری دینے کی بجائے ملک بھر میں مزیدسستا کردیا جائے توبہترہوگا

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب میں حکومت پنجاب کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 3900روپے فی من کرنے سے منافع خوروںاور ذخیرہ اندازوں نے گندم کی قیمت میں اضافہ کرکے بلیک میں فروخت شروع کردی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم 4500روپے 4600روپے من ہوگی ہے چکی مالکان کا الزام ہے گندم کا روزانہ ریٹ فلورملزمالکان کی ملی بھگت سے جاری ہوتاہے گندم کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد آٹے کی قیمتوں اضافہ اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا جبکہ حکومت پنجاب فلور ملز کو 26ہزار ٹن گندم روزانہ سستے آٹے کیلئے فراہم کررہے جوکہ 2300روپے من کی حساب دی جاتی ہے

جبکہ حکومت پنجاب ، فلوملز مافیا اور گندم کے ذخیرہ اندوزوں نے یہ ہی گندم کسانوں سے 1950روپے فی من کے حساب سے خریدی پنجاب بھر گندم کی نئی فصل آنے سے پہلے ہی فلورمنافع خوروں اور ذخیراندازوں نے پرانی گندم دوگناہ میں ریٹ پرفروخت شروع کردی ہے اور فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں فلور ملزمالکان اور چکی مالکان پہلے ہی آٹا مہنگے داموں فروخت کررہے حکومت پنجاب کمرشل آٹاکی قیمت مقرر کرنے بری ناکام ہے جبکہ دوسر ی حکومت پنجاب چکیوں کو سرکاری گندم کا کوٹہ 6مارچ کو جاری کرنے کا اعلان کیا تھا مگر محکمہ خوراک نے ابھی ہوم ورک ہی مکمل نہیں کیا

 

جس کی وجہ سے فیصل آباد 300سے زائد چکیوں سمیت پنجاب بھر کی چکیوں کو سرکاری ریٹ پر گندم فراہم نہیں کی جارہی اس سلسلہ میں چکی مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اعلان کردیا مگر ڈسٹرکٹ محکمہ خوراک فلور ملزمافیا سے سازباز ہے جس کی وجہ سے کوٹہ جاری نہیں ہورہاہے اس لئے ہم مہنگی گندم خرید کر مہنگا آٹا فروخت کرنے پر مجبور ہیں اور حکومت کی نااہلی کی وجہ سے منافع خوروںچکی مالکان اور شہر یوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیںحاجی اصغر ،لالہ دلدار حسین ،عبدالغفور بٹ ،حسین حیدر انصار ی ،ملک مصطفی ،ملک اشرف سمیت دیگر شہریوں اور تاجروں نے حالیہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے رمضان المبارک میں غریبوں میں فری آٹے تقسیم پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ فری آٹے کی بجائے ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی جائے تو زیادہ بہتر ہے

مستحق افراد کے ساتھ دیگر مہنگائی تنگ افراد کو ریلیف ملے گا اور اس سے مثبت نتائج سامنے آئیںگے جبکہ فری آٹے سکیم سے کرپشن ہونے کا خدشہ ہے اور رمضان المبار میں فری آٹے کے حصول کیلئے جگہ جگہ لمبی قطاریں ہی لگے گی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوپن مارکیٹذخیرہ اندوزوںگندممنافع خوروں
Previous Post

آئندہ ماہ پالیسی ریٹ میں مزید ایک فیصد اضافے کی باز گشت ہے' اشرف بھٹی

Next Post

نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

News Editor

News Editor

Next Post
مُودی سرکار

نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading