• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
کریڈٹ ریٹنگ

فچ کی جانب امریکی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کرنے کا فیصلہ معقول اور درست ہے، سینیئرامریکی سرمایہ کار

News Editor by News Editor
اگست 5, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نےامریکی تاریخ میں دوسری مرتبہ ،امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ کو ٹرپل اے سے ڈبل اے پلس تک کم کر دیا۔

اس حوالے سے دنیا کی بڑی ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیز میں سے ایک ،بلیک اسٹون گروپ کے سی ای او اور امریکی کانگریس کے بجٹ آفس کے سابق ڈائریکٹر سٹیفن اے شوارٹزمین نے کہا کہ فچ کا امریکی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کرنے کا فیصلہ اعداد و شماراور قرضوں کے مسئلے سے موثر طریقے سے نمٹنے میں امریکی حکومت کی طویل مدتی ناکامی ،دونوں کےلحاظ سے معقول اور درست ہے۔

سٹیفن شوارٹزمین کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار یہ ثابت کرتے ہیں کہ فچ کی درجہ بندی درست ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی بحران کے بعد سے امریکہ کے قرضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ امریکہ میں مالیاتی ڈیسیپلین کا فقدان ہونے کے باعث اب بڑے خسارے کا سامنا ہے۔

حال ہی میں فچ سوورن ریٹنگز کے سینئر منیجر چاڈ فرانسس نے کہا ہے کہ فچ کے پاس امریکی ریٹنگ کو کم کرنے کی مناسب وجوہات ہیں اور امریکی قرضوں کی صورتحال خراب ہو رہی ہے – امریکی حکومت کے قرضوں کا جی ڈی پی میں تناسب 113 فیصد تک پہنچ گیا ہے اور یہ تناسب بڑھ رہا ہے۔ اس کے علاوہ، امریکہ میں سیاسی پولرائزیشن، سیاسی اختلافات میں بڑھتی ہوئی شدت اور قرضوں کی حد کے حوالے سے بار بار ہونے والے سیاسی تعطل سمیت کئی معقول وجوہات ہیں جن کی وجہ سے فچ نے امریکی حکومت کی ریٹنگ کو ٹرپل اے سے ڈبل اے پلس تک کم کیا ہے۔

امریکی کانگریس کے بجٹ آفس کے سابق ڈائریکٹر ڈگلس ہولٹز ایکن بھی اس سے متفق ہیں ۔ ان کے مطابق اہم بات یہ ہے کہ امریکی حکومت کے پاس ملک کے مالی مستقبل کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔امریکہ کو بہت بڑے مسائل درپیش ہیں جو کوئی نئی بات نہیں ہے ،یہ صورتحال ایک طویل عرصے سے چلی آرہی ہے اور ہم اسے نظر انداز کرتے رہے ہیں۔ان کےمطابق آج بھی جب امریکہ میں قانون ساز وفاقی بجٹ پر بحث کر رہے ہیں تو وہ انتہائی غیر اہمموضوعات پر بحث کر رہے ہیں.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: درجہ بندیقانون سازکریڈٹ ریٹنگوفاقی بجٹ
Previous Post

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے حوالے سے جاپانی حکومت کا فیصلہ غیرذمہ دارانہ ہے، سربیا

Next Post

جارجیا کے وزیر اعظم ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب کے معترف

News Editor

News Editor

Next Post
ایراکلی گاریباشویلی

جارجیا کے وزیر اعظم ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب کے معترف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading