• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جوہری پاوراسٹیشن

فوکوشیما جوہری پاوراسٹیشن کی لیکچ کے اثرات ابھی تک ختم نہیں ہوئے، رپورٹ

News Editor by News Editor
جون 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0


بیجنگ (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی یوم اطفال کے موقع پر جاپانی ڈائریکٹر ہایاؤ میازاکی کی اینیمیٹڈ فلم ” کیسل ان دی سکائی ” کی چین کے سینماگھروں میں اسکریننگ کا آغاز ہواگیا۔ایک بلند و بالا درخت پر بنایا گیا "کیسل ان دی سکائی ” ماحول کی قدرتی خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے ۔

تاہم حقیقت یہ ہے کہ نیلے سمندرمیں بے شمار جاندار جوہری آلودہ پانی کی وجہ سے سنگین خطرے سے دو چار ہیں۔اپریل دو ہزار اکیس سے جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی تیاری کر رہے ہیں۔اس منصوبے پر عمل درآمد عنقریب شروع ہونے والا ہے جس سے سمندری ماحول اور اس سے ملحق غذائی تحفظ پر لوگوں کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
فوکوشیما جوہری پاوراسٹیشن کی لیکچ کے اثرات ابھی تک ختم نہیں ہوئے۔ماہی گیری اور زراعت پر نقصانات سمیت پوری سمندری حدود میں آلودگی کے شدید خدشات کے پیش نظر مقامی افراد کی اکثریت جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی مخالفت کررہے ہیں ۔

دو ہزار اکیس میں جاپانی حکومت کی جانب سے سمندر میں آلودہ پانی کے اخراج کا فیصلہ سنا ئے جانے کے بعد،مقامی باشندوں نے اس فیصلے کی مخالفت میں اب تک تیس سے زائد مظاہرے کیے ہیں۔جنوبی کوریا کی حزب اختلاف منجو پارٹی کے زیراہتمام ایک سرگرمی میں،صرف تین دنوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے جاپان کے اس منصوبے کی مخالفت میں دستخط کیے۔ایک سروے کے مطابق جنوبی کوریا کے 85.4 فیصد جواب دہندگان آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج شدید مخالف ہیں ۔

نیوزی لینڈ کے ماہرین نے حال ہی میں نشاندہی کی ہے کہ جاپان کا منصوبہ بحرالکاہل ممالک کی سلامتی اور خودمختاری کو براہ راست نظرانداز کرتا ہے۔ پیسیفک آئی لینڈز فورم کے سکریٹری جنرل ہینری پونے اور فجی کے نائب وزیر اعظم کامیکامیکا نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر اے ایل پی ایس ٹریٹڈ پانی محفوظ ہوتا ہے تو جاپان میں اسے مینوفیکچرنگ اور زراعت جیسے دیگر مقاصد کے لئے دوبارہ استعمال کیوں نہیں کیا جاتا؟

پانچ جون کو 50 واں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا ۔سال 1973 سے اب تک ہر سال اس دن مختلف تقریبات منعقد کی جاتی ہیں تاکہ لوگوں کو یاددہانی کروائی جائے کہ انسانوں کے پاس صرف ایک کرہ ارض ہے جس کی حفاظت بذات خود انسانوں کی حفاظت ہے۔کرہ ارض کے 70 فی صد رقبے پر سمندر ہے جس کا آب و ہوا پر گہرا اثر ہے اور یہ انسان کی خوراک کا اہم ذریعہ بھی ہے۔

اس لیے سمندر کی حفاظت انسان کے لیے کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا کہ جاپان کا جوہری آلودہ پانی کے اخراج کا عمل تیس سالوں سے زیادہ عرصے تک جاری رہے گا ۔ماہرین نے نشاندہی کی کہ فوکوشیما جوہری آلودہ پانی میں درجنوں ریڈیونیوکلائڈز شامل ہیں اور ان میں بہت سے ریڈیونیوکلائڈز سے نمٹنے کی ابھی موثر ٹیکنالوجی بھی نہیں ہے اور وہ سمندری ماحول اور انسانی صحت کے لیے غیرمتوقع نقصانات کا سبب بن سکتے ہیں۔

ماحول کا تحفظ اور فطرت سے محبت جاپان سمیت کافی ممالک کی روایت ہے۔آلودگی میں کمی کے لیے دو ہزار سال قبل قدیم چین میں ایک خاص قسم کا لیمپ تخلیق کیا گیا تھا۔انسانی شکل کے اس لیمپ میں بننے والا دھواں اور دھول آستین نما حصے سے ہوتے ہوئے لیمپ کے نجلے حصے تک پہنچتا اور پھر وہاں موجود تھوڑا سا پانی اس دھویں اور دھول کو مزید کم کر دیتا ۔

یوں فضائی آلودگی کو ہر ممکن کم کیا جاتا۔جاپان میں فطرت سے محبت اور احترام کی بے شمار مثالیں مل سکتی ہیں۔بچوں کی تصویری کتابوں میں آپ کو بلوط کے بیج یا ایک پتے سے کھیلنے کے کھیل نظر آ سکتے ہیں ۔کافی ٹی وی سیریز میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ قدرتی خوراک کی کتنی قدر کرتے ہیں اور ہایاؤ میازاکی کی اینیمیٹڈ فلم میں بھی یہ دکھایا گیا ہے کہ فطرت اور انسان مل کر کتنی ہم آہنگ موسیقی ترتیب دے سکتے ہیں ۔

سال 2008 کی ایک اور اینیمیٹڈ فلم ” پونیو آن دی کلف” میں ، ہایاؤ میازاکی نے سمندر سے آنے والی پونیو نامی گولڈ فش اور ایک لڑکے کے درمیان کہانی دکھائی ۔فلم میں پونیو نامی گولڈ فش سمندر میں کھیلتے وقت انسانوں کے پھینکے گئے کچرے میں پھنس گئی اور پھر ایک لڑکے نے اسے بچایا۔اس کے بعد پونیو نے انسان بن کر زمین پر لڑکے کے ساتھ زندگی بسرنے کا فیصلہ کیا۔

پونیو خوش قسمت تھی کیونکہ اسے بچالیا گیا تاہم یہ ایک کہانی تھی ۔ درحقیقت سمندر میں بے شمار جاندار ہیں جس کے بارے میں امید کی جا سکتی ہے کہ وہ جوہری آلودہ پانی سے متاثر نہیں ہونگے لیکن ان کے مستقبل کا دارو مدار کسی اینیمیٹڈ فلم پر نہیں بلکہ جاپانی حکومت اور متعلقہ کمپنی کے ذمہ دارانہ رویے پر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جوہری پاوراسٹیشنفوکوشیما
Previous Post

چینی تہذیب کا ہزاروں سال سے بغیر کسی رکاوٹ کے فروغ

Next Post

امریکہ کا متضاد رویہ چین کے لئے قابلِ عمل نہیں ، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

امریکہ کا متضاد رویہ چین کے لئے قابلِ عمل نہیں ، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading