• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فواد چودھری

فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کی تعریف

News Editor by News Editor
مارچ 14, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دبا وکے باوجود جس طرح الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا وہ قابلِ تعریف ہے،

آر اوز سے انکار کرنا سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف ہے، الیکشن کے لیے آر اوز کے طور پر جوڈیشل افسران دیئے جائیں، ہماری الیکشن کمیشن پر تنقید رہی ہے، عمران خان پر اس وقت 83 کیسز ہیں، کیسے ممکن ہے کہ ایک بندہ اتنے کیسز میں پیش ہو سکے۔منگل کے روز الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے ہمارا ذاتی جھگڑا نہیں ہے ،

الیکشن کمیشن نے تمام تر دباو¿ کے باوجود انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑا ہوا ہے ، الیکشن کمیشن کے اس کردار کو ہم نے سراہا ہے ، انہوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور سی سی پی او لاہور کو کٹہرے میں آنا ہوگا ، الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ کسی طور پر نگران حکومت کا کردار نہیں ، ہم ظل شاہ کے خون کو کبھی بھولنے نہیں دینگے ، نگران وزیراعلیٰ کو بھی اس خون پر جواب دینا ہوگ ا،

کل کی ریلی نے عوام کا موڈ بتادیا کہ وہ کہاں کڑے ہیں، ایک ہی ادارہ ہے جو آئین بچا سکتا ہے وہ سپریم کورٹ ہے ، سپریم کورٹ کے جج صاحبان اہم ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، فواد چوہدری نے کہا کہ توشہ خانہ کے سب سے بڑے بینفشری شریف خاندان اور آصف زرداری ہے ، توشہ خانہ کی رپورٹ میں ٹمپرنگ کی گئی ہے ، ہمیں توشہ خانہ کے 2002سے پہلے کے ریکارڈ کا انتظار ہے ، عمران خان پر 83مقدمات درج ہیں، ہر کیس میں پیش ہونا کیسے ممکن ہے ،

نواز شریف ، مریم نواز، عمران کان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے معافی مانگیں ، مجھے نوٹس بھیجے گئے آپ نے کیوں کہا کہ مریم نواز کے خلاف تحقیقات ہونی چاہیے ، ایف آئی اے کا ادارہ مریم نواز کا منشی بنا ہوا ہے ، ایف آئی اے نوٹس پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررہا ہوں ، اس وقت 2معاملات پر جوڈیشنل کمیشن کی ضرورت ہے ، توشہ خانہ کے تمام حقائق کے سامنے لائے جائیں ، پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی ہورہی ہے ،

انسانی حقوق کی پامالی کو سپریم کورٹ ہی بچا سکتی ہے ، مریم نواز کے مشورے پر اربوں روپے لگا کر توشہ خانہ پر مہم چلائی گئی ، فواد چوہدری نے کہا کہ سیشن عدالت کے عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل ہوگئے ہیں، کیا ہم کالعدم جماعت ہیں ہمیں بھی سیاست کا حق ہے ، کچھ شرم ہوتی ہے ٹوئٹر پر مریم نواز اپنے منشی سے کہتی ہے کہ نوٹس جاری کرو ، اب بلا 22کروڑ عوام کے ہاتھوں میں ہے ، پی ڈی ایم آگے عوام پیچھے پیچھے ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشن کمیشنتحریک انصافتعریففواد چودھری
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ طلب کرلیا

Next Post

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی

News Editor

News Editor

Next Post
مینار پاکستان جلسے

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7596

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

584
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

564
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading