• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

فلپائن اشتعال انگیزی بند کرے،چین کا انتباہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چینی کوسٹ گارڈ کے فلپائن کےجنگی جہاز وں کی رین آئی ریف تک غیر قانونی تعمیراتی سامان کی نقل و حمل کو روکنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فلپائن کے دو سول بحری جہاز اور کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہاز چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے جزائر نانشا میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں داخل ہوگئے تھے۔

پیر کے روز انہوں نے چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز کے انتباہ کو نظر انداز کیا اور خطرناک طریقے سے چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز اور چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرائے ۔ چینی کوسٹ گارڈ نے چین کے علاقائی اقتدار اعلی اور سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق فلپائنی بحری جہازوں کے خلاف نفاذِ قانون کے ضروری اقدامات کیے ہیں۔اس مقام پرتمام کارروائیاں پیشہ ورانہ انداز میں تحمل کے ساتھ کی گئیں ۔

ترجمان نے کہا کہ رین آئی ریف چین کے نانشا جزائر کا حصہ ہے اور یہ چین کی سرزمین ہے۔ فلپائن کا غیر قانونی "گراؤنڈڈ” فوجی جہاز چین کے علاقائی اقتدار اعلی کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ فلپائن کئی بار کہہ چکا ہے کہ وہ اس غیرقانونی "گراؤنڈڈ” جنگی جہاز کو ہٹا لے گا،تاہم 24 سال بعد بھی فلپائن نہ صرف جنگی جہاز کو ہٹانے میں ناکام رہا ہے بلکہ اس کی مرمت کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے تاکہ رین آئی ریف پر مستقل کنٹرول حاصل کیا جاسکے۔

چین نے رین آئی ریف کے معاملے پر بہت تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور فلپائن کے ساتھ متعدد بار رابطے کرتے ہوئے فلپائن سے واضح الفاظ میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس غیر قانونی "گراؤنڈڈ”فوجی جہاز تک مرمت کے سامان کی ترسیل بند کرے۔

تاہم فلپائن نے چین کی خیر سگالی اور خلوص کو نظر انداز کیا، اپنے ہی وعدوں کی خلاف ورزی کی، جان بوجھ کر اشتعال دلانے کے لیے رین آئی ریف کے پانیوں میں بحری جہاز بھیجنے، غلط معلومات اور افواہیں پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھا، چین کے علاقائی اقتدار اعلی اور سمندری حقوق و مفادات کی سنگین خلاف ورزی کی، بین الاقوامی قانون اور "جنوبی بحیرہ چین سے متعلقہ فریقوں کے طرز عمل کے اعلان ” کی خلاف ورزی کی اور علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچایا ہے۔

چین اس تمام معاملے پر اپنے عدم اطمینان اور مخالفت کا اظہار کرتا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اشتعال انگیزیانتباہچینفلپائن
Previous Post

ہانگ چو ایشین پیرا گیمز ،تاریخ کے بہترین ایشین پیرا گیمز ہوں گے، پیرا لمپک کمیٹی

Next Post

چین کا مشرقِ وسطی کے معاملے پر متعلقہ فریقوں سےصورتحال کو بگڑنے سے بچانے کا مطالبہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کا مشرقِ وسطی کے معاملے پر متعلقہ فریقوں سےصورتحال کو بگڑنے سے بچانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading