• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسد عمر

فضل الرحمان ، آصف زرداری اور مریم نواز ملک کے عظیم تر مفاد میں شہباز شریف کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ‘ اسد عمر

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ واضح نظر آرہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ، آصف زرداری اور مریم نواز ملک کے عظیم تر مفاد میں شہباز شریف کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ،

اب فیصلہ شہباز شریف نے کرنا ہے وہ قربان ہونے کے لئے تیار ہیں اور اکیلے قربان ہوں گے یا سب کو ساتھ لے کر جائیں گے،اب وقت آ گیا ہے کہ کہیں نہ کہیں لائن کھینچنا پڑے گی ، جس طرح اعلیٰ عدلیہ پارلیمان کی کسی تقریر پر نوٹس نہیں لے سکتی بالکل اسی طرح اعلیٰ عدلیہ کے کسی بھی معزز جج کے بارے میں پارلیمان میں بحث نہیں ہو سکتی ۔

پارٹی کے مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اعلانیہ بغاوت کی گئی ہے اورآئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں ، یہ نہیں ہو سکتا آئین کی ایک شق کی خلاف ورزی ہو جائے اور پھر یہ سلسلہ رک جائے ۔ حکومت کی طرف سے آئین سے اعلان بغاوت کیا گیا ہے ، اب آئین خطرے میں نہیں رہا بلکہ آئین سے انحراف ہو چکا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ نے تمام جماعتوںسے پوچھا تھا کہ کیا آپ انتخابات کے حوالے سے کسی ایک تاریخ پر فیصلہ کرنے پر تیار ہیں ،تحریک انصاف نے عدالت میں اپنے وکیل کے ذریعے جواب دیا تھا کہ ہم اس کے لئے تیار ہیں اور ہماری طرف سے تین رکنی کمیٹی کا اعلان کیا جا چکا ہے اگر حکومت آئین سے انحراف پر بضد رہتی ہے تو یقینی طور پر سپریم کورٹ آئین پر عملدرآمد کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کرے گی ۔

انہوں نے کہا کہ آئین صرف سپریم کورٹ کے لئے نہیں بنا ہوا ،آئین میں جتنے بھی حقوق ہیں ان سے انحراف ہو ر اہے ،آئین کو توڑا جارہا ہے ،ہر پاکستان کے شہر ی کے حق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، آئین کا دفاع صرف سپریم کورٹ کا حق نہیں ہر شہری کی ذمہ داری ہے ، پاکستان کے عوام اپنے آئینی حقوق کے لئے دفاع کے لئے باہر بھی نکلیں گے اور اپنے آئین کا دفاع کر کے بھی دکھائیں گے۔

اسد عمر نے کہا کہ اس وقت واضح نظر آرہاہے کہ آصف زرداری ،مولانا فضل الرحمان اورمریم نواز ملک کے عظیم تر مفاد میں شہباز شریف کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، اب شہباز شریف نے فیصلہ کرنا ہے وہ قربان ہونے کے لئے تیار ہیں اکیلے قربان ہوں گے یا سب کو ساتھ لے کر جائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آصف زرداریاسد عمرشہباز شریفعظیم تر مفادفضل الرحمانقربانیمریم نواز
Previous Post

چیئرمین سینیٹ نے بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماں سے 5 نام مانگ لیے

Next Post

آئین پر عمل نہیں ہوگا تو فیصلہ سڑکوں پرہوگا ،عوام عمران خان کی قیادت میں تحریک کیلئے تیار ہیں' فرخ حبیب

News Editor

News Editor

Next Post
فرخ حبیب

آئین پر عمل نہیں ہوگا تو فیصلہ سڑکوں پرہوگا ،عوام عمران خان کی قیادت میں تحریک کیلئے تیار ہیں' فرخ حبیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading