• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

فارمولہ تیار:میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبرز کیسے ملیں گے؟ جاننے کیلئےخبر کی تفصیل پڑھیں

تمام طلباو طالبات کو اگلے کلاسز میں پروموت کردیا جائے گا لیکن نمبزر انکو پچھلی کلاسز کی حاصل کردہ نمبروں سے ہی ملیں گے

News Editor by News Editor
مئی 8, 2020
in پاکستان, سائنس اور ٹیکنالوجی, ہماری خبر
1 0
0

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ تعلیم کے میٹرک اور انٹر کے پیپرزمنسوخ کرنے کےاعلان کے بعد لاکھوں طلباو طالبات پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں لیکن اب انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ محکمہ تعلیم نے میٹرک اور انٹر کے پیپرز نہ دینے والے طلبہ کےلیےنمبزر دینے کا فارمولہ تیار کرلیا ہے۔ اس فارمولے کے تحت نویں جماعت کے نمبرز آٹھویں، دسویں جماعت کے نمبزر نویں، گیارہویں جماعت کے نمبزر دسویں اور بارہویں جماعت کے نمبرز گیارہویں جماعت کے نمبرز کی پرسنٹیج سے لیے جائیں گے۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نمبرز بھی اسی طرح پارٹ ون کے مطابق دیئے جائیں گے۔


"قلم کلب” کوموصول ہونے والی سرکاری دستاویزات کےمطابق ملک بھر کے تمام بورڈ نے حکومت کو منظوری کے لئے تجاویز بھجوا دی ہیں جس کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند روز میں وفاقی حکومت کریگی۔ بورڈز کی تجاویز اور سفارشات کے مطابق نویں کے تمام طلبہ کو بلا تخصیص دسویں جماعت میں پروموٹ کیا جائے گا اور آئندہ سال دسویں جماعت میں وہ جو نمبر تھیوری پیپرز میں حاصل کریں گے، ان کے مساوی نمبر ہی نویں جماعت کے بھی دیئے جائیں گے. یعنی نویں‌جماعت کے بچے اب دسویں‌میں پروموٹ ہو کرمحض دسویں کی بہتر تیاری کرکے زیادہ نمبر حاصل کر سکتے ہیں.

بورڈ آف انٹر میڈیٹ کیجانب سے حکومت کو نمبزر دینے کےلیے حوالےسے بجھوایا گئے مراسلے کا عکس

دسویں‌میں‌پروموٹ ہونے والے ان طلبہ کو نویں کے پریکٹیکل کی مد میں‌ پریکٹیکل کے مجموعی نمبرزمیں سے نصف نمبرزبلاتخصیص دیئے جائیں گے. جبکہ باقی کے پچاس فیصد نمبرز ان کے دسویں‌ کے تھیوری کے نمبرز کے تناسب سے دیئے جائیں‌گے. یعنی اگر دسویں میں زیادہ محنت کر لی تو نویں کے تھیوری اور پریکٹیکل کے نمبر خود بخود بڑھ جائیں گے.

دسویں‌جماعت کے طلبہ جو کہ امتحان دے چکے ہیں ان کے حوالے سے تجویز ہے کہ کوشش کرکے ان کے پیپرز کی مارکنگ مکمل کر لی جائے. اگر کسی وجہ سے مارکنگ بھی نہ ہو سکے تو انہوں نے جتنے نمبر نویں جماعت میں حاصل کر رکھے ہیں ان کو ڈبل کر دیا جائے گا. اسی طرح دسویں‌جماعت کے موجودہ طلبہ کو پریکٹیکل کی مد میں‌نصف نمبر بلاتخصیص دے دیئےجائیں اور باقی نصف نمبر ان کے تھیوری کے نمبرز کے تناسب سے دیئے جائیں.

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے بچوں کے لئے بھی میٹرک سے مماثلت رکھنے والے سفارشات حکومت کو بھیجی گئی ہیں.گیارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کردیا جائے گا اور آئندہ سال بارہویں کے تھیوری پیپرز میں وہ جتنے نمبر حاصل کریں گے، ان کو ڈبل کر دیا جائے گا. جو طلبہ اس وقت بارہویں میں زیر تعلیم ہیں، ان کو ان کے گیارہویں‌میں حاصل کردہ نمبرز کے برابر نمبر دیئے جائیں‌گے. یہ بھی سفارش کی گئی ہے کہ انٹر کے طلبہ کو پریکٹیکل کے نصف نمبرز بلاتخصیص دے دیئے جائیں اور پریکٹیکل کے باقی نصف نمبرزتھیوری کے حاصل کردہ نمبرز کے تناسب سے ملیں گے. اس کے ساتھ ساتھ طلبہ کی ایک اور پریشانی بھی دور کی جا رہی ہے کہ اگرکوئی طالب علم سمجھے کے اسکے نمبرز کم ہیں تو وہ دوبارہ امتحان دینے کی خواہش بھی پوری کرسکتا ہے۔ پھر جو وہ امتحان دینے کے بعد نمبرز حاصل کرے گا وہ ہی اسکے اصل رزلٹ کارڈ میں شامل کیے جائیں گے۔.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Bise BahawalpurBise FaisalbadBise GujranwalaBISE LahoreBise MultanEducation depratmentintermediate numbersMatric NumbersMatric PapersNew Farmula
Previous Post

پنجاب میں کون کون سی دکانیں کھلیں گی؟؟؟ جاننے کےلیے تفصیل پڑھیے

Next Post

پتنگ بازی پر بچوں کی لڑائی میں خاتون سمیت 9 افراد قتل

News Editor

News Editor

Next Post

پتنگ بازی پر بچوں کی لڑائی میں خاتون سمیت 9 افراد قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...