• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں

غیر ملکی رہنماؤں کی شی جن پھنگ کو چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

News Editor by News Editor
مارچ 11, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)10 مارچ کو 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں شی جن پھنگ کے عوامی جمہوریہ چین کے صدر منتخب ہونے کے اعلان کے بعد کئی ممالک کی رہنماؤں کی جانب سے شی جن پھنگ کو مبارک باد پیش کی گئی ۔

کمبوڈیا کے بادشاہ سیہا مونی نے کہا کہ شی جن پھنگ کی دانشمندانہ قیادت میں چین نے اصلاحات کو گہرا کرنے،وبا پر کامیابی سے قابو پانے اور معاشی ترقی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ شی جن پھنگ کی دور اندیشی اور مضبوط قیادت میں چین مقررہ مدت کے اندر ہی ایک جدید سوشلسٹ طاقت بن جائے گا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

اطالوی صدر میٹاریلا نے اپنے پیغام میں کہا کہ اٹلی اور چین کے درمیان قریبی تبادلے اور عوام کے درمیان مضبوط دوستی ہے جو مفید باہمی تعاون اور مکالمے کو گہرا کرنے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کرتی ہے۔ دونوں فریقوں کو اٹلی اور چین کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی زیادہ سے زیادہ ترقی کو فروغ دینے کے لئے موجودہ مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔

سربیا کے صدر الیگزانڈر ووچچ نے کہا کہ ہمیں پختہ یقین ہے کہ شی جن پھنگ کی دانشمندانہ اور دور اندیش قیادت میں چین مختلف شعبوں میں نئی متاثر کن کامیابیاں حاصل کرے گا۔ سربیا ایک چین کے اصول اور "ایک ملک، دو نظام” کے اصول کی ثابت قدمی کے ساتھ حمایت کرتا ہے اور سربیا کے لوگ شی جن پھنگ اور چینی عوام جیسے سچے دوستوں پر فخر کرتے ہیں.انہوں نے سربیا اور چین کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور دونوں عوام کے درمیان فولادی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے لئے شی جن پھنگ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: غیر ملکی رہنماؤںمبارکباد
Previous Post

چین، این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ

Next Post

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading