انقرہ(انٹرنیشنل نیوز) ترک صدر رجیب طیب اردوان نے کہاہے کہ غزہ کیلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر رجیب طیب اردوان نے کہا کہ غزہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پربحث کرنیکاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ منصوبہ مکمل طور پر فضول ہے۔
طیب اردوان نے کہا کہ کسی کے پاس بھی غزہ کیلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنیکا اختیار نہیں، غزہ کے لوگ غزہ میں رہیں گے اور غزہ کی حفاظت کریں گے۔