• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اقوام متحدہ

غزہ میں فوری جنگ بندی لاکھوں فلسطینیوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکی ہے، اقوام متحدہ

News Editor by News Editor
نومبر 1, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)کیکمشنر جنرل فلپ لازارینی کہا ہے کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری جنگ بندی لاکھوں افراد کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں اسرائیل پر فلسطینیوں کی اجتماعی سزا اور شہریوں کی جبری نقل مکانی کا الزام بھی عائد کیا۔

انہوں نے انتباہ کیا کہ خوراک اور دیگر امداد کی تلاش میں فلسطینیوں کی طرف سے ادارے کے گوداموں میں داخل ہونے کے بعد شہری نظم و نسق میں مزید خرابی ہوئی ہے اور یہ صورت حال غزہ میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے ادارے کے لیے کام جاری رکھنا ناممکن نہیں تو انتہائی مشکل ضرور بنا دے گا۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کی خوفناک منظر کشی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں شہید بچوں کی تعداد 3400 سے زائد ہے جبکہ 6300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ غزہ میں روزانہ 420 سے زائد بچے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں کہیں بھی کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ بنیادی ضروریات تباہ ہو رہی ہیں، ادویات، خوراک، پانی اور ایندھن ختم ہو رہے ہیں اور نکاسی آب کے نظام کو نقسان پہنچنے کے باعث سڑکیں سیوریج کے گندے پانی سے بھرنے لگی ہیں جو بہت جلد صحت کے بڑے خطرے کا باعث بنے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ یونیسیف اقوام متحدہ کی طرف سے پانی اور صفائی کے معاملات کی نگرانی کرتا ہے لیکن صاف پانی اور صفائی کی کمی ایک تباہی پیدا کرنے والی ہے۔فلپ لازارینی نے کہا کہ غزہ میں جاں بحق افراد تعداد 2019 کے بعد سے دنیا کے تنازعات والے علاقوں میں سالانہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ کولیٹرل نقصان نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں مصر سے رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہونے والے مٹھی بھر قافلے غزہ میں پھنسے 20 لاکھ سے زائد افراد کی ضروریات کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں امداد دینے کا نظام ناکام ہونے والا ہے جب تک کہ غیر معمولی انسانی ضروریات کے مطابق رسد کے بہا کو بامعنی بنانے کے لیے سیاسی عزم نہ ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہاقوام متحدہ کانٹرنیشنل نیوز
Previous Post

غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے، یونیسیف

Next Post

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، حماس

News Editor

News Editor

Next Post
حماس

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے، حماس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading