• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ

غزہ جنگ رکنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، صدر ٹرمپ

غزہ پر کنٹرول کرنا اور اسے ملکیت میں لانا اچھی بات ہے، حماس کی زیرحراست یرغمالیوں کی رہائی کےلئے کام کر رہے ہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 8, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کو رکنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا،غزہ پر کنٹرول کرنا اور اسے ملکیت میں لانا اچھی بات ہے، حماس کی زیرحراست یرغمالیوں کی رہائی کےلئے کام کر رہے ہیں،ایران کےساتھ براہ راست بات چیت کرنے جارہے ہیں۔

ایران کےساتھ معاہدہ کرنا ترجیح ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے ۔اسرائیلی وزیر اعظم امریکا کی جانب سے لگائے گئے سخت تجارتی محصولات کے خلاف ٹرمپ سے براہِ راست بات کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما بن گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ویسٹ وِنگ کے باہر استقبال کیا۔

یہ نیتن یاہو کا صدر ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد دوسرا امریکی دورہ ہے، اور یہ عین اس وقت ہوا جب ٹرمپ نے پچھلے ہفتے "لبریشن ڈے” کے موقع پر اسرائیل پر 17 فیصد ٹیرف لگا دیا تھا۔دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں غزہ اور شام کی صورتحال ، امریکا کی جانب سے لگائے گئے سخت ٹیرف سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ٹرمپ نے اسرائیل کو، جو امریکی فوجی امداد کا سب سے بڑا حاصل کنندہ ہے، اس عالمی ٹیرف سے استثنا دینے سے انکار کر دیا، اور کہا کہ امریکا کو اسرائیل کے ساتھ بڑے تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے سا تھ وائٹ ہاﺅس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف پر بہت سے ممالک کےساتھ زبردست پیش رفت کر رہے ہیں۔ٹیرف کا نفاذ روکنے پر غور نہیں ۔انہوں نے بتایا کہ چین، جاپان اور دیگر ممالک سے بات کریں گے،بہت سےممالک ٹیرف پر ہم سےبات کرنا چاہتےہیں، یورپی یونین امریکا سے توانائی خریدے، یورپی یونین کے ساتھ تجارت کو منصفانہ اور باہمی ہونا چاہیے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ کو رکنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔غزہ پر کنٹرول کرنا اور اسے ملکیت میں لانا اچھی بات ہے۔ حماس کی زیرحراست یرغمالیوں کی رہائی کےلئے کام کر رہے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ایران اور تجارت پر بات چیت ہوئی۔ایران کےساتھ براہ راست بات چیت کرنے جارہے ہیں۔ایران کےساتھ معاہدہ کرنا ترجیح ہے۔ایران کے ساتھ اعلی سطح بات چیت ہفتے کوہوگی،ایران کےساتھ براہ راست بات چیت میں معاہدہ بھی ہوسکتا ہے ۔امریکی صدر نے پھر دھمکی دی کہ ایران سے بات چیت کامیاب نہ ہوئی تو ایران بڑے خطرے میں آجائے گا،یہ نہیں ہوسکتا کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہو جبکہ اسرائیل سے کہا ہے اسے ترکیے سے مسئلہ ہے تو میں اسے حل کروں گا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ سے ملاقات میں کہاکہ امریکا کےساتھ تجارتی خسارے کو ختم کریں گے، صدر ٹرمپ سے غزہ اورشام سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ غزہ سے متعلق ایک اور ڈیل کےلئے کام کررہے ہیں،غزہ کے لوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے۔ہم نہیں چاہتے کہ شام کو ترکیے اپنے مقاصد کےلئے استعمال کرے۔وائٹ ہاﺅس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی طے شدہ مشترکا پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حماسزیادہ وقتصدر ٹرمپغزہ جنگملکیتیرغمالیوں
Previous Post

ایرانی جوہری مسئلے پر تمام فریقین کو روابط مضبوط بنانے چاہیئں، چینی وزارت خارجہ

Next Post

امریکا نے پاکستانی طلباء کے لیے اہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

امریکا نے پاکستانی طلباء کے لیے اہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading