• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 24 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
غزہ  جنگ بندی

غزہ  جنگ بندی

غزہ  جنگ بندی مذاکرات میں دو ہفتوں کے اندر معاہدے پر پہنچنے کی توقع ہے، رپورٹ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 20, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

غزہ (نیوز ڈیسک)باخبر شخصیات  نے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات  کے نئے  دور  میں دو ہفتوں کے اندر ایک معاہدے پر پہنچنے کی توقع ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام فریق مذاکرات کی پیشرفت کے بارے میں محتاط طور پر پرامید ہیں۔ اس وقت قیدیوں کے تبادلے کے تناسب پر متعلقہ فریقین کے درمیان اختلافات موجود ہیں اور ثالث قطر کی کوششوں کی بدولت اس معاملے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے۔
ادھر  فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک عہدیدار نے مقامی وقت کے مطابق 19  جولائی کو کہا کہ موجودہ مذاکرات میں ایک اہم  تنازع مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوجیوں کا انخلا ءہے۔

اسرائیل کی جانب سے پیش کردہ انخلاء کے منصوبے کے تازہ ترین ورژن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے تقریباً 20 فیصد علاقے پر کنٹرول جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ حماس ان مقامات میں ترمیم کی تجویز پیش کرے گی جہاں اسرائیلی فوجی تعینات ہیں، اور مطالبہ کرےگی کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے منصوبے میں  بتدریج  اورمکمل انخلاء تک مخصوص تاریخ کو  واضح طور پر شامل کیا جائے۔

حماس کے عہدیدار نے کہا کہ اسرائیل کے انخلاء کا مسئلہ مناسب طریقے سے حل ہونے کے بعد متعلقہ فریق قیدیوں کے تبادلے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کریں گے، جس میں فلسطینی قیدیوں کی فہرست  جسے اسرائیل کو رہا کرنے کی ضرورت ہے اور اہلکاروں کے تبادلے کا تناسب بھی شامل ہے۔

اس کے علاوہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے معاملے پر   کچھ تفصیلات  پر مزید بات چیت کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا  کہ حماس نے ثالثوں کی جانب سے تجویز کردہ تمام معاہدوں پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے لیکن اسرائیل کے موقف میں تبدیلی نے معاہدے کے اختتام میں رکاوٹ پیدا کی ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی فوج غزہانخلاءباخبر شخصیاتتبادلے
Previous Post

چین میں صارفین کی اشیا کی  خوردہ فروخت  50 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع  ہے ، چینی میڈیا

Next Post

ایران کو جائز حقوق سے محروم کرنا کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں، ایرانی صدر 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ایران

ایران کو جائز حقوق سے محروم کرنا کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں، ایرانی صدر 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7415

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

569
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

532
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading