• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ٹیکسٹائل مصنوعات

غذائی اجناس کی برآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر19 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

News Editor by News Editor
اکتوبر 21, 2023
in کاروبار
0 0
0

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک سے غذائی اجناس کی برآمد میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران سالانہ بنیاد پر 19فیصد اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023ـ24 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک کے فوڈ گروپ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات کے مقابلے میں 18.88 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی سے ستمبر 2023 تک، 1.280 بلین ڈالر مالیت کی غذائی اجناس برآمد کی گئیں جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.077 بلین ڈالر تھیں۔

چاول کی برآمدات میں 0.98 فیصد اضافہ ہوا، 406.387 ملین ڈالر مالیت کے 595,557 میٹرک ٹن چاول برآمد کیے گئے۔ اس کے علاوہ مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں 3.75 فیصد اضافہ ہوا83.064میٹرک ٹن مذکورہ اجناس 83ملین ڈالرز کی برآمد کی گئیں۔ملک نے تقریباً 155,776 میٹرک ٹن پھل برآمد کر کے 88.668 ملین ڈالر کمائے، گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 78.867 ملین ڈالر مالیت کے 105,950 میٹرک ٹن پھل برآمد کیے گئے تھے۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 96 میٹرک ٹن سے زیادہ پھلی دار سبزیاں (دالیں) بھی برآمد کی گئیں جن کی مالیت چوراسی ہزار ڈالرتھی۔دیگر اشیاء نے اپنی اپنی برآمدات میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا۔مصالحہ جات میں 23.51 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تیل کے بیجوں اور گری دار میوے میں 405.85 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا جس کی قیمت ایک سو پچاسی ملین ڈالر تھی۔

چینی کی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ دیکھا گیا، زیر جائزہ مدت کے دوران 21.070 ملین ڈالر مالیت کی 33,1012 میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی۔دوسری جانب رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں فوڈ گروپ کی درآمدات میں 32.00 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 2.723 بلین ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 1.85 بلین ڈالر لاگت کی غذائی اجناس درآمد کی گئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادارہ شماریاتکامرس ڈیسک
Previous Post

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی درخواست نیپرا میں جمع

Next Post

پاکستان کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ماہانہ بنیاد پرنمایاں کمی

News Editor

News Editor

Next Post
سٹیٹ بینک

پاکستان کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ماہانہ بنیاد پرنمایاں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading