• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکی صدر

عید الفطر کے پیغام میں امریکی صدر کا اسلاموفوبیا سے لڑنے کا عزم

News Editor by News Editor
اپریل 24, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانوں کو یقین دلایا کہ ان کی انتظامیہ اسلامو فوبیا کو نفرت کے نظریے کے طور پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ جب ہم اس عید کی برکات کو منا رہے ہیں تو آئیے اپنے آپ سے امن قائم کرنے اور تمام لوگوں کے حقوق اور وقار کے لیے کھڑے ہونے کے لازوال کام کا بھی دوبارہ عہد کریں۔انہوں نے کہا کہ میری انتظامیہ اسلامو فوبیا سمیت ہر قسم کی نفرت سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، یہی وجہ ہے کہ میں نے اس اور متعلقہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سرکاری حکام کے ساتھ ایک بین الایجنسی ٹاسک فورس قائم کی اور ہر امریکی کو مزید جامع قوم بنانے کی ترغیب دی۔

رواں سال اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا پہلا عالمی دن منایاچونکہ پاکستان نے اس تجویز کا آغاز کیا تھا اس لیے اسے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پہلے مشاہدے کی صدارت کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔15 مارچ کا دن اس لیے منتخب کیا گیا کیونکہ یہ 2019 کرائسٹ چرچ کی مسجد پر فائرنگ کی برسی کا دن ہے، جس میں 51 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے پیغام میں ان لوگوں کو یاد کرنے پر توجہ مرکوز کی جو تشدد اور ظلم و ستم کی وجہ سے عید پر اپنے گھروں سے دور تھے۔

انہوں نے اپنے عید کے پیغام میں کہا کہ جیسا کہ ہم جشن منارہے ہیں، ہمیں ان لوگوں کو نہیں بھولنا چاہیے جو تنازعات، تشدد، ظلم و ستم یا انسانی بحرانوں کی وجہ سے اپنے گھروں کی حفاظت اور آرام میں ایسا کرنے سے قاصر ہیں۔عید کے موقع پر انہوں نے اپنے پیاروں سے جدا ہونے والوں کو یقین دلایا کہ امریکا ٹوٹے ہوئے خاندانوں کو دوبارہ ملانے کے لیے کام جاری رکھے گا۔انہوںنے کہا کہ امریکا امن، انصاف اور سب کے لیے مذہبی آزادی کو فروغ دینے کے اپنے عزم میں اٹل ہے، ہم آپ کو خوشیوں بھری عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہیں۔

صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ رمضان اور عید کے دوران دکھائی جانے والی ‘سخاوت’ سے متاثر ہوئے جب مسلمان ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرتے ہیں اور خیرات کرتے ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ ہمیں اس سال ایک بار پھر وائٹ ہاؤس میں عید الفطر منانے پر فخر ہے تاکہ متاثر کن مسلمان امریکیوں کی عزت کی جاسکے جو ہمارے ملک میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ورلڈ پاپولیشن ریویو کے مطابق اسلام امریکا میں عیسائیت اور یہودیت کے بعد تیسرا سب سے بڑا مذہب ہے، امریکا میں کل 35 لاکھ مسلمان آباد ہیں جو امریکا کی کل آبادی کا تقریباً 1.1 فیصد ہیں۔

امریکی مسلمان امریکا میں نسلی لحاظ سے متنوع مذہبی گروہوں میں سے ایک ہیں جن کی کوئی اکثریت نہیں ، 25 فیصد سیاہ فام، 24 فیصد سفید فام، 18 فیصد ایشیائی، 18 فیصد عرب، 7 فیصد مخلوط نسل اور پانچ فیصد ہسپانوی ہیں۔ورجینیا کی فیئر فیکس کاؤنٹی نے اس سال عید کو اسکول کی چھٹی کے طور پر تسلیم کیا ہے، ایک ہائی اسکول ٹیچر نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اس عید پر مجھے عید کی نماز کے بعد کام پر واپس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسلاموفوبیاامریکی صدرعید الفطر
Previous Post

بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو بالآخر گرفتار کرلیا

Next Post

سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اعزاز کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
کرکٹ گرائونڈ

سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کیلئے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اعزاز کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading