• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر خزانہ

وزیر خزانہ

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

ٹیکسیشن کے امور آسان بنا رہے ہیں،تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس فارم کے حوالے سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ نان ایپلی کیبل کر دیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب تمام پاکستانی تنخواہ دار شہری گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی

، ٹیکسیشن کے امور آسان بنا رہے ہیں،تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس فارم کے حوالے سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ نان ایپلی کیبل کر دیں، آپ پر ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا،ٹیکس سسٹم میں شفافیت لانے کے لیے انسانی مداخلت کم سے کم کرکے ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹرانسپیرنٹ سسٹم متعارف کروانا ضروری ہے، ایک بار ٹیکس جمع کرنے سے کام نہیں چلے گا، ٹیکس کلیکشن کی پائیداری کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے،آئی ایم ایف کا وفد گورننس کے ایشو پر پاکستان آیا ہے، آئی ایم ایف کا وفد بجٹ پر بات چیت نہیں کرے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ گورننس کے لیے اہداف پہلے سے طے ہیں،امریکا کے ساتھ ٹیرف کے بعد پیدا ہونے والی نئی صورت حال پر بات چیت کے لیے اعلی سطح کا وفد امریکا جائے گا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس فارم کے حوالے سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ نان ایپلی کیبل کر دیں کہ آپ پر ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا، حالاں کہ کیسے ٹیکس ایڈوائزر سے مشورہ کیے بغیر ہم یہ لکھ سکتے ہیں، ٹیکس کے وکلا اور مشیروں کو احترام کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ اس جانب توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس سسٹم میں شفافیت لانے کے لیے انسانی مداخلت کم سے کم کرکے ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹرانسپیرنٹ سسٹم متعارف کروانا ضروری ہے، ایک بار ٹیکس جمع کرنے سے کام نہیں چلے گا، ٹیکس کلیکشن کی پائیداری کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا وفد گورننس کے ایشو پر پاکستان آیا ہے، آئی ایم ایف کا وفد بجٹ پر بات چیت نہیں کرے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ گورننس کے لیے اہداف پہلے سے طے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ ٹیرف کے بعد پیدا ہونے والی نئی صورت حال پر بات چیت کے لیے اعلی سطح کا وفد امریکا جائے گا، امریکی ٹیرف کے بعد امریکا سے بات چیت کا نیا پیکج تیار کر رہے ہیں، امریکی ٹیرف کے بعد اسٹئیرنگ کمیٹی بنائی گئی ہے، امریکا کے ٹیرف لگانے کے بعد ورکنگ گروپ بنایا گیا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم نے 24 سرکاری کاروباری اداروں (ایس ای اوز) کو نجکاری کمیشن کے حوالے کر دیا ہے، خسارے میں جانے اور خزانے کو چوسنے والے ان اداروں کی نجکاری کی جائے گی، پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کی جائے گی، امید ہے کہ دوسرا مرحلہ ثمرآور ثابت ہوگاکیوں کہ اب یورپی روٹس بھی کھل چکے ہیں، روزویلٹ ہوٹل کے حوالے سے بھی بات کی جاسکتی ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے، وہ نہیں کیے، ہم معاشی استحکام کو اب پائیدار استحکام میں تبدیل کرنا ہے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہو رہے ہیں، معیشت درست سمت میں گامزن ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہوکر اب نصف رہ گئی ہے، جس سے صنعت کاروں کو فائدہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بزنس کانفیڈنس، کنویومر کانفیڈنس کے حوالے سے جو بات ہوئی، بزنس کانفیڈنس انڈیکس بہتر ہونے کا دعویٰ حکومت نے نہیں کیا، وہ آزادانہ سروے میں کیا گیا، جب ہمارے لوکل انویسٹرز سرمایہ کاری کریں گے، تو آپ دیکھیں گے حالات تیزی سے مزید بہتری کی جانب جائیں گے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں نئے سرمایہ کار آرہے ہیں، مارکیٹ میں مزید بہتری دیکھی جارہی ہے، عیدالفطر پر جو اقتصادی سرگرمیاں بڑھی ہیں، اس کے حوالے سے حکومت نے سروے کروایا، 872 ارب کی خریداری کی گئی، جب کہ گزشتہ سال عید پر 820 ارب کی خریداری کی گئی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی ایم ایفطبقےگورننسمحمد اورنگزیبوفاقی وزیر خزانہ
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلی مریم نواز نے خدمت کی ایک نئی تاریخ لکھی ہے'مریم اورنگزیب

Next Post

بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں،بیرسٹر سیف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
بیرسٹر سیف

بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں،بیرسٹر سیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading