• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

عوام کی خواہشات میری توجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)دو ہزار چودہ سے لیکر اب تک چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے مسلسل نو سالوں سے سال نو کے پیغامات جاری کئے ہیں۔

ان پیغامات میں انہوں نے عام شہریوں کا بہت خیال رکھا۔ان کے پیغامات میں بچوں کی تعلیم، بزرگوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی، مریضوں کے علاج اور کسانوں کی فصلوں وغیرہ کا تذکرہ عام ملتا ہے، جو عوام کے لئے ملک کے صدر مملکت کی محبت کا بھرپور اظہار ہے۔

گزشتہ سالوں میں شی جن پھنگ نے غریب باشندوں کا خاص خیال رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے عوام کی زندگی مجموعی طور پر بہتر ہوتی جار ہی ہے، تاہم ہمیں ہر وقت ان غریب ترین لوگوں کا خیال رکھنا ہوگا۔دو ہزار انیس کے سال نو کے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت ڈیلیوری ورکرز، صفائی کرنے والے اور ٹیکسی ڈرائیور جیسے لاکھوں محنت کش اپنے اپنے کاموں میں مصروف عمل ہیں۔ ہمیں خوشحال زندگی فراہم کرنے والوں اور اس کا تحفظ کرنے والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے۔

خوشحال اور بہتر زندگی کی عوام کی جستجو ہمیشہ شی جن پھنگ کی اولین ترجیح رہی ہے۔دو ہزار چودہ میں نئے سال کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمارا اصلاحات کو آگے بڑھانے کا مقصد ملک کو مزید مضبوط بنانا، سماج کو مزید منصفانہ بنانا اورعوام کے معیار زندگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔نئے دور کے گزشتہ دس سال میں عوام کو اولین ترجیج دینے کے نظریات کی بدولت چین میں تعلیم، روزگار، علاج معالجے اور کمزور لوگوں کی مدد سمیت دیگر شعبوں میں زبردست ترقی حاصل ہوئی ہے۔آٹھ سال کی مسلسل جدو جہد سے دس کروڑ انتہائی غریب لوگوں کو غربت سے چھٹکارہ حاصل ہوا، نسبتاً خوشحال معاشرے کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کی گئی ، چین دنیا بھر میں تعلیم، سماجی ضمانت اور صحت کا سب سے بڑا نظام قائم کرنے میں کامیاب ہو گیا۔دو ہزار اکیس میں عوام کی اوسطاً قابل استعمال آمدن پنتیس ہزار یوان سے تجاوز کر گئی جس میں دو ہزار بارہ کے مقابلے میں اسی فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

شی جن پھنگ کے ایک موقع پر کہا کہ ہمارا نصب العین عظیم ہے اور سادہ بھی۔ یعنی تمام چینی عوام کو خوشحال زندگی فراہم کرنا ہے۔دو ہزار بائیس کے سال نو کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عوام کی خواہشات میری توجہ رہیں گی اور میں عوام کی توقعات کو پورا کرنے کے لئے کوشش کرتا رہوں گا۔میں بھی دیہی علاقوں سے وابستہ ہوں اور مجھے غربت کا شدت سے احساس ہے۔ نسل درنسل کی کوششوں سے غریب لوگوں کو اچھا کھانا، گرم کپڑے، رہائش اور طبی بیمہ کی سہولیات میسر ہیں۔ ہم عوام کو خوشحال زندگی کی فراہمی کے حوالے سے حاصل شدہ کامیابیوں سے کبھی مطمئن نہیں ہو سکتے اور آگے راستہ بدستور طویل ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: توجہخواہشاتشی جن پھنگعوام
Previous Post

ملک بھر میں کورونا کے مزید 12 کیسز رپورٹ، 19 مریضوں کی حالت نازک

Next Post

ہماری کانوں میں گونجنے والی "جدوجہد کی آواز"

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

ہماری کانوں میں گونجنے والی "جدوجہد کی آواز"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading