• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر داخلہ

عوام کو آٹے اور گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ

News Editor by News Editor
مئی 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے متعلقہ اداروں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو خیبر پختونخوا میں آٹے کی قلت کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، صوبائی حکومت مارکیٹ میں آٹے اور گندم کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ایک طریقہ کار وضع کرے۔

منگل کو یہاں کیبنٹ روم میں گندم، چینی، آٹا، کھاد کی سمگلنگ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ ظفر حسن، سیکرٹری خوراک عابد وزیر اور پنجاب کے سیکرٹری خوراک محمد زمان وٹو کو ہدایت کی کہ وہ بغیرکسی تاخیر کے اس مسئلے کو حل کریں۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے کہا کہ وہ مارکیٹ میں آٹے اور گندم کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ایک طریقہ کار وضع کرے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق عوام کو آٹے اور گندم کی بلاتعطل فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،کے پی حکومت فوری طور پر پاسکو سے 100,000 میٹرک ٹن گندم کا سٹاک لے۔انہوں نے پولیس کو مزید ہدایت کی کہ پنجاب سے کے پی کو گھریلو مقصد کیلئے آٹے کی سپلائی بند نہ کی جائے۔قبل ازیں چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری، سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا عابد مجید اور کے پی کے آئی جی پی اختر حیات خان نے وزیر داخلہ کو صوبے میں آٹے، گندم، چینی اور کھاد کی دستیابی اور اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف حفاظتی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ک

ے پی کے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے وزیر داخلہ کو کے پی کے گندم کوٹہ کی کمی کے بارے میں بتایا اور صوبے کی موجودہ مانگ کو پورا کرنے کے لیے کوٹہ میں اضافے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ کے پی میں موجودہ گندم اور آٹے کی قلت کو پنجاب حکومت کے تعاون کے بغیر پورا نہیں کیا جا سکتا۔وزیر داخلہ نے سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا میں آٹے اور گندم کی قلت کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔وفاقی سیکرٹری برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ ظفر حسن، سیکرٹری خوراک خیبر پختونخوا عابد وزیر اور پنجاب کے سیکرٹری خوراک محمد زمان وٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آٹے اور گندمبلاتعطل فراہمیسمجھوتہعواموزیر داخلہ
Previous Post

عوام کے حقوق ،آئین اور قانون کی حکمرانی کیلئے عمران خان آخری جنگ بھی لڑ گئے ' مسرت چیمہ

Next Post

عمران خان کا گرفتاری کے بعد ریکارڈڈ ویڈیو بیان جاری

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

عمران خان کا گرفتاری کے بعد ریکارڈڈ ویڈیو بیان جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading