• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سٹیٹ بینک

عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی(کامرس ڈیسک)مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان اور مرکزی بینک کی ڈائمنڈ جوبلی کے مختلف مواقع پر مختلف ڈیزائنوں کے حامل 75 روپے کے دو یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیے گئے جو کہ ہر لحاظ سے بطور کرنسی استعمال کیے جانے کے قابل ہیں، لیکن عوام الناس میں اس حوالے سے کنفیوژن اور غلط فہمی پائی جاتی ہے اور اکثر دکاندار ان نوٹوں کو وصول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے پہلا نوٹ ہرے رنگ میں 14اگست 2022 کو پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر جاری کیا تھا، جس پر قائد اعظم کے ساتھ سرسید احمد خان، فاطمہ جناح اورعلامہ اقبال کی تصاویر بھی چھاپی گئی تھیں۔دوسری بار نیلے رنگ والے75 روپے کے نوٹ مرکزی بینک کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر 4 جو لائی 2023 کو جاری کیے گئے تھے، جن پر صرف قائد اعظم کی تصویر چھاپی گئی تھی، محدود تعداد میں اور صرف ایک بار چھاپے جانے کی وجہ سے ان یادگاری نوٹوں کی وجہ سے عوام الناس میں غلط فہمی پھیل گئی اور دکانداروں نے ان نوٹوں کے لین دین سے انکار کر دیا۔

اس حوالے سے مرکزی بینک کے ترجمان عابد قمر نے کہا کہ مرکزی بینک کا یہ نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ نوٹ بطور کرنسی ہر طرح سے قانونی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ہم عوام الناس اور تاجروں کے درمیان اس حوالے سے آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ایک سینیئر بینکار نے بتایاکہ یادگاری نوٹ بڑے پیمانے پر جاری کیے گئے تاکہ زیادہ لوگوں تک پہنچیں اور زیادہ لوگ ان نوٹوں کو حاصل کرکے یادگار منا سکیں۔اس حوالے سے دکانداروں نے بتایاکہ سپلائی چین میں کوئی بھی ان نوٹوں کو قبول نہیں کر رہا، جس کی وجہ سے ہم یہ نوٹ قبول نہیں کرتے۔

سبزی اور پھل فروشوں نے بتایاکہ مارکیٹوں میں ان یادگاری نوٹوں کو ہول سیلر قبول نہیں کرتے جبکہ ایک ریڑھی بان نے کہاکہ کم تعداد میں نوٹوں کی چھپائی تنازع کی بڑی وجہ ہے، اگر یہ نوٹ بڑی تعداد میں چھاپے جائیں تو لوگوں میں ان کی قبولیت بڑھ جائے گی۔ایک اوردکاندار نے کہاکہ نوٹ کی قدر 75 روپے رکھنا بڑی وجہ ہے، اگر قدر 70 روپے رکھی جاتی تو بہتر رہتا۔ ایک شخص نے کہا کہ پولیس کو دکانداروں اور عوام کو یہ نوٹ قبول کرنے کے لیے حرکت میں آنا چاہیے۔کچھ دکانداروں نے بتایاکہ انھوں نے بینکوں اور پیٹرول پمپس کی جانب سے نوٹ وصول کرنے کی یقین دہانی کے بعد ان نوٹوں کو قبول کرنا شروع کر دیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 75روپےکامرس ڈیسک
Previous Post

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد کا ایجنڈا پیش کرنے پر نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں' اشرف بھٹی

Next Post

آئندہ ہفتے سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

News Editor

News Editor

Next Post
گیس

آئندہ ہفتے سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading