• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عمر ایوب

عمر ایوب نے امریکی سفیر اور آئی جی پنجاب کے درمیان ہونے والی ملاقات پر جوابات مانگ لیے

News Editor by News Editor
ستمبر 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے درمیان ہونے والی ملاقات پر اہم سوالات کے جوابات مانگ لیے ہیں

انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر بلوم نے امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز، اکنامکس آفیسر ڈگلس جانسٹن اور سیکیورٹی اتاشی مائیک ڈائمنڈ کے ہمراہ 5 ستمبر 2023 کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر پولیس حکام سے ملاقات کی، ہے انہوں نے کہا کہ آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور سے اس ملاقات پر چند سوالات پوچھنا چاہتا ہوں، کیا آپ نے امریکی سفیر سے ملاقات میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جبری گمشدگیوں اور تشدد کے بار ے میں گفتگو کی ہے جسے آپ اور آپ کے غنڈے ایک پالیسی ٹول کے طور پر سرانجام دے رہے ہیں،

پی ٹی ائی کے کارکنوں کو جبرا گمشدہ کیا جا رہا ہے وہ لاپتا ہے کیا اس ملاقات میں آپ نے پی ٹی آئی کی 21 خواتین قیدیوں کے بارے میں بات کی، جو کوٹ لکھپت جیل میں بے بنیاد الزامات کے تحت قید ہیں اور بار بار ان کی ضمانت سے انکار کیا جا رہا ہے، اس کا تعلق امریکی حکومت کی طرف سے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے دی جانے والی رقم سے ہے، انہوں نے کہا کہ کیا آپ نے اس حقیقت کی وضاحت کی جن لوگوں پر آپ نے پریس کانفرنس میں جھتے کی قیادت کرنے کا الزام لگایا تھا، آپ اور آپ کے ماتحتوں کو ان تمام لوگوں کو سلام کرنے کا اعزاز حاصل ہے جو پی ٹی آئی چھوڑنے پر مجبور ہیں،

کیا آپ نے امریکی حکومت کی طرف سے پنجاب میں فرانزک لیب کے قیام کے لیے دی گئی رقم پر بات کی، وہ رقم جو سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کی کوشش، کیس کے شواہد کو دبانے کے لیے استعمال کی گئی، کیا آپ نے بغیر وارنٹ چھاپوں، پی ٹی آئی کارکنوں پر حملوں، ان کے گھروں کی توڑ پھوڑ اور پولیس کے غنڈوں کی طرف سے قیمتی سامان کی چوری کی مثالیں دکھائیں، کیا آپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے زمان پارک ہاس پر حملہ کرنے کے بعد اپنی پریس کانفرنسز دکھائیں،

کیا آپ نے وضاحت کی کہ کس طرح آپ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 6 اگست 2023 کو بغیر کسی وارنٹ کے اغوا کیا، عمران خان کو عدالتی حکم ک باوجود اڈیالہ جیل کے بجائے اٹک جیل لے جایا گیا، کیا آپ نے اپنی اور اپنے دوسرے بدمعاش پنجاب پولیس آفیسرز کی پریس کانفرنسز کو دکھایا، جب آپ نے ظل شاہ کو قتل کرنے کے بعد قوم سے جھوٹ بولا، کیا آپ نے اس پر فخر کا اظہار کیا کہ آپ نے 9 مئی 2023 سے اب تک 5500 سے زیادہ پی ٹی آئی کارکنوں کو بے ہودہ الزامات کے تحت گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا ہے،

عمر ایوب نے کہا کہ امریکی سفیر بلوم کے لیے بھی چند سوالات ہیں، میٹنگ میں آپ کی میز پر بیٹھنے والی پنجاب پولیس اور پولیس خواتین میں سے ہر ایک کے پاس انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک لمبی فہرست ہے، مجھے یقین ہے کہ کیپیٹل ہل کے لوگ اسے پڑھ کر خوش ہونگے اور تعریف کرینگے،

یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے 1942 میں نازی جرمنی میں امریکی سفیر اپنی ٹیم کے ساتھ رچسزفرہر ایس ایس ہمیلر سے ان کے دفتر میں ملنے گئے، اور دوطرفہ سیکورٹی کے معاملات میں تعاون بڑھانے اور ‘پولیسنگ ایڈوانسمنٹ’ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئی جی پنجابامریکی سفیرجواباتعمر ایوبملاقات
Previous Post

مسلم لیگ ن نے مینار پاکستان پر جلسے کی کال دیدی

Next Post

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، نواز شریف مقدمات کا سامنا کرینگے ، بلاول بھٹو

News Editor

News Editor

Next Post
بلاول بھٹو

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، نواز شریف مقدمات کا سامنا کرینگے ، بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading