• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مرتضی وہاب

عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا،مرتضیٰ وہاب

News Editor by News Editor
جنوری 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا،

بلاول بھٹو نے پاکستان کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا، اقوام متحدہ کے تحت ڈونرز کانفرنس میں بلاول بھٹو نے پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا،دنیا سیلاب سے متاثرہ پاکستان کے لوگوں کی بحالی کے لئے دس ارب ڈالر عطیہ دیگی جسکا کریڈٹ بلاول بھٹو کو جاتا ہے، سندھ حکومت سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیگی انہیں انکے گھروں میں آباد کرینگے، پاکستان میں دس ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرنے پر سعودی عرب حکومت کے بھی شکر گزار ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ حکومتیں آتی جاتی ہیں ریاست مستقل ہے بدقسمتی سے پاکستان تحریک عمران کامحورپاکستان نہیں صرف عمران خان ہے بدقستی سے کہناپڑتاہے ملک کتنی تکلیف سے گذرے ان کے چاہنے والوں کوتکلیف نظرنہیں آتی صرف عمران نظرآتاہے پاکستان کوبہترکرنے برانڈ کی پزیرائی کے لئے انہوں نے کوشش نہیں کی وہ جب بھی باہرجاتے تھے وہ کہتے تھیپاکستان میں بڑی کرپشن اورتباھی ہیجب کوئی بری چیزہوئی انہوں نے شامیانے بجائے جب کچھ بہتری ہوئی توانہوں نے ماتم کیا بدقسمتی سے جب عمرانی حکومت گئی تب بارشیں شروع ہوئی عمران خان اوران کی سیاسی پارٹیاں نظرنہیں آئی ماضی میں بھی سیلاب آیا تب بھی عمران خان نہیں آئے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ اس ملک میں کہتے تھے پاکستان میں کرپشن ہے پاکستان میں تباہی ہے حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد 33 ملین پاکستانی برے طریقے سے متاثر ہوئے کہیں پر بھی عمران خان ان کی مدد کیلیے نظر نہیں آئے جب عمران خان وزیراعظم تھے تو انہوں نے تب بھی میرپور خاص نہیں آئے تھے جس مقدمے کی پیروی بلاول بھٹو نے کی ہے جب سے بلاول بھٹو وزیر خارجہ بنے ہیں،بہت تبدیلی نظر آرہی ہے پاکستان کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑا جارہا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ عمران خان نے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلقات خراب کیے ہیں عمران خان نے دوست ممالک میں ہماری شرمندگی پسپائی کرائی ہے بلاول بھٹو نے پاکستان کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا ہے کل ڈونر کانفرنس منعقد ہوئی تو پی ٹی آئی کے سینئر لیڈران کہتے تھے کہ یہ ناکام کانفرنس ہوئی پاکستان کے لیے کل کی کانفرنس اچھی ثابت ہوئی اقوام متحدہ نے پاکستان کا ساتھ دیا کل دس ارب ڈالر کی مختلف ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے نیازی صاحب پاکستان دوست نہیں ہیں پہلے ۔انہوں نے کہا کہ قرض نہیں لیں گیان کو پاکستان سے کوئی انٹرسٹ نہیں ہے ،بلاول بھٹو نے نے پاکستان کا مقدمہ بہتر انداز میں رکھا ہے ان کے لیڈران کے بیانات کی مذمت کرتا ہوں۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے پاکستان کو 16 ارب ڈالر کی ضرورت ہے آٹھ ارب ڈالر سندھ کے لیے درکار ہے پانچ ارب ڈالر سندھ کو ملیں گیسعودی عرب بھی پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو دس ارب ڈالر تک لیکر جائیں۔ گے جو لوگ مایوسی بیچتے تھے وہ مایوسی ہی بیچیں گے حماد اظہر کے پاس اہم قلمدان رہا ہے وہ ایل این جی کی ڈیل نہیں کرپا رہے تھے انہوں نے ملک کو نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا اب یہ عوام میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں یہ ناکام ہونگے۔

ایک سوال کے جواب میں بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ کے ذریعے دس ہزاراساتذہ بھرتی کئے پچیس فیصد کراچی کے ضلع سینٹرل اور 18فی صدکاتعلق کورنگی سے ہے ہم کوشش کررہے ہیں کہ نوجوانوں کو ہتھیاروں پان گٹکے کی جگہ روزگاردیں یہاں ماضی میں نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلا گیا انہیں تعلیم کی جگہ کلاشنکوف کلچر دیا گیا۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ گورنروفاق کاعہدہ نہیں ہے وفاق صرف تعیناتی کرتا ہے وہ صوبائی حکومت کیوسائل استعمال کرتے ہیں امید ہے گورنر اپنی آئینی ذمیداریاں نبھائیں گے سیاسی سرگرمیوں سے وہ اجتناب کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانتعلقاتخرابعمران نیازیمرتضی وہاب
Previous Post

ریلویز پولیس نے کراچی سے لاہور آنے والی 2 کمسن لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا

Next Post

جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ ثبوت لائیں، محمود خان

News Editor

News Editor

Next Post
محمود خان

جو طالبان کو بھتہ دینے کے الزامات لگارہے وہ ثبوت لائیں، محمود خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading