• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
حافظ سعد حسین رضوی

عمران خان کی گرفتاری کو مکافات عمل ہے ‘ حافظ سعد حسین رضوی

News Editor by News Editor
مئی 9, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ حکومت ، اپوزیشن اور ادارے انا کی جنگ لڑ رہے ہیں،ملکی معاشی صورتحال دن بدن ابتر ہوتی جارہی ہے،

معیشت کا پہیہ جام اور غریب کا چولھا بند ہوتا جارہا ہے، حاکم اور سرمایہ دار غریب کے حقوق پر ڈاکا ڈال رہے ہیں،حکمران واضح کریں کہ وہ کس قانون کے تحت غریب کے حقوق چھین کر اشرفیہ کو نواز رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے رکن مرکزی شوریٰ پیر سید سرور حسین شاہ سیفی کے ہمراہ آئے ہوئے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتی جارہی ہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں پچھلے ساڑھے چار سال سے اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ ایسی بدترین صورتحال میں عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ غریب کے حقوق کیلئے ہر حد تک جد وجہد کریں گے ۔وقت آگیا ہے کہ 75 سالوں سے ملک پرقابض حکمرانوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈال کر لوٹے ہوئے ملکی خزانے کا حساب لیا جائے۔

حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات عمران خان کے دور حکومت کا تسلسل ہیں،عمران خان کے ساتھ مکافات عمل ہورہا ہے،آئندہ الیکشن میں کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا،اپوزیشن کا کام ہے کہ وہ حکومت کو ہلا جلا کر رکھے،عمران خان فرینڈ لی اپوزیشن کررہے ہیں،ایک سال سے ایک مطالبہ کیا کہ میں چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا میں الیکشن کرواؤں گا بالا خرانہی چوروں کے ساتھ بیٹھ گئے، ابھی بھی الیکشن کا کوئی واضح اعلان نہیں ہوا،ہمیں ہمیشہ قانون کا درس دینے والے وہ جو کہتے تھے یہ قانون کو نہیں مانتے آج وہ پاکستان کے سب سے بڑے ادارے عدلیہ کو چیلنج کرکے بیٹھے ہوئے ہیں۔

اس موقع پر امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت مزدور کی ماہانہ آمدنی میں فوری طور پر اضافہ کرکے کم از کم 50 ہزارروپے مقرر کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اپوزیشنامیر تحریک لبیک پاکستانحافظ سعد حسین رضویحکومتعمران خان کی گرفتاریمعاشی صورتحال
Previous Post

عمران خان کی گرفتاری سے آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہوئی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری

Next Post

ثابت ہوگیا ملک فسطائیت کا شکار ہو چکا ،آئین و قانون کی عملداری نہیں ' پرویز الٰہی

News Editor

News Editor

Next Post
چودھری پرویز الٰہی

ثابت ہوگیا ملک فسطائیت کا شکار ہو چکا ،آئین و قانون کی عملداری نہیں ' پرویز الٰہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading