• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل میمن

عمران خان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے، شرجیل انعام میمن

News Editor by News Editor
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

 کراچی (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو کسی سے خطرہ ہے،

ان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے اور شاہ محمود کا خون ٹیسٹ کیا جائے تو تانے بانے کہیں سے مل جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو انہوں کراچی کی ترقیاتی کاموں سے متعلق کہا کہ کام کی رفتار کم کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے ساتھ کام کررہے ہیں دن کو الگ اور رات کو الگ کام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگ پریشان ہیں لیکن کسی بڑی چیز کیلئے کچھ تکلیف ہوجاتی ہے، کوریڈور، انڈرپاس اور پل بننے ہیں تو کھدائی ہوگی حکومت کی جانب سے کوئی تاخیر نہیں ہوگی عوام کو ہر ممکن سہولیات مہیا کریں گے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ رمضان اور مون سون کا سیزن بھی آگے آجائے گا اس لیے کوشش ہے کہ کام کو تیز سے تیز کریں عوام یہ نہ سمجھے کہ حکومت چین کی نیند سو رہی ہے حکومت مکمل طور پر گرانڈ پر موجود ہے۔انہوںنے کہا کہ لوگ ان سے خوش ہیں کراچی واحد شہر ہے جہاں اے سی بسیں چل رہی ہیں سندھ حکومت لیڈ لے کر بیٹھی ہوئی ہے صحت کی طرح ٹرانسپورٹ میں تھی ترقی کریں گے۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کراچی میں اپنا کیا ایک اچھا کام بتادیعمران خان سندھ میں 1 رات نہیں سویا جادو ٹونے والوں نے کہا تھا کہ اپنے گھر کے علاوہ کہیں نہیں سونا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام نے پی ٹی آئی کو تاریخی شکست دی پی ٹی آئی کا ایک ایجنڈا ہے کہ کس طرح لاشوں پر سیاست کی جائے آئی جی پنجاب ایک پروفیشنل آفیسر ہے عمران خان اور پی ٹی آئی ایکسپوز ہوگئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ یہ لوگ لاشوں کی سیاست کررہے ہیں اوراس وقت ملک کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے پی ٹی آئی کا مقصد افراتفری پھیلانا ہے سننے میں آیا ہے کہ عمران خان کو کسی سے خطرہ ہیعمران خان کو شاہ محمود سے خطرہ ہے اور شاہ محمود کا خون ٹیسٹ کیا جائے تو تانے بانے کہیں سے مل جائیں گے، عمران خان ناجائز طریقے سے اقتدار میں آئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شرجیل انعام میمنعمران خان
Previous Post

مردم شماری پر تمام جماعتوں کو تحفظات ہیں، احسن اقبال سے جواب مانگا ہے ، کامران ٹیسوری

Next Post

عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے،سعید غنی

News Editor

News Editor

Next Post
سعید غنی

عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے،سعید غنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading