• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل میمن

عمران خان کو جو ریلیف ملے اس کے مقاصد سامنے آ رہے ہیں، شرجیل میمن

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں سے جو ریلیف ملے اس کے مقاصد سامنے آ رہے ہیں،کہ عدلیہ کو سفارش نہیں سننی چاہیے، قانون اور آئین کے دائرے میں چلیں، قانون و آئین کے مطابق فیصلے دیں ہم دل سے عزت کریں گے،

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن نے کہا کہ آپ کے کیسز کی تفصیل سامنے آئے گی تو لوگوں کو پتا چلے گا آپ سے بڑا کرپٹ کوئی نہیں، پاکستان کا سب سے اہم ادارہ عدلیہ ہے، ہم دل سے عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، ثاقب نثار کی کون عزت کرے گا جو سیاسی جماعتوں کی ٹکٹ بیچ رہا تھا،انہوں نے کہا کہ کل عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ حیران ہوں جبری علیحدگیاں ہو رہی ہیں، خان صاحب ہم نے پاکستان میں 2018 سے پہلے جبری شمولیتیں بھی دیکھی ہیں، کیسے جہاز بھر بھر کر سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کروائی گئی،

آپ کو جس طرح مصنوعی وزیراعظم بنوایا گیا پاکستان کے عوام بھولے نہیں،شرجیل میمن نے کہا کہ یہ کوئی آپ کے نظریے کی وجہ سے سے نہیں آئے تھے، جس طرح سے یہ جا رہے ہیں اس سے بھی زیادہ تیزی سے یہ آئے تھے، اتحادی بھی خوش نہیں تھے وہ جبری اتحادی بنائے گئے تاکہ ناجائز بلز پاس کیے جائیں،انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو سفارش نہیں سننی چاہیے، قانون اور آئین کے دائرے میں چلیں، قانون و آئین کے مطابق فیصلے دیں ہم دل سے عزت کریں گے، کوئی جج کیسے کسی کو منع کر سکتا ہے تفتیش کرنے سے، یہ سارے غیر قانونی غیر آئینی فیصلے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان پیپلز پارٹیریلیفشرجیل میمنعمران خانمقاصد
Previous Post

جہانگیر ترین دوبارہ متحرک ، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا جلد اعلان متوقع

Next Post

بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading