• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پیپلز پارٹی

عمران خان کا الزام ،پیپلز پارٹی کا قانونی کارروائی کااعلان

News Editor by News Editor
جنوری 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ”قتل کے منصوبے” کے الزام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا

اور کہاہے کہ عدلیہ پی ٹی آئی چیئرمین کے الزامات کی تحقیقات کرے، اگر ان الزامات میں کوئی شخص ملوث ہے تو سخت سزا دینی چاہیے، اگر عمران خان ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے،عمران خان خود طالبان خان ہے، جو خود عسکریت پسندوں کا سرپرست ہے۔

ان خیالات کااظہار وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں فرحت اللہ بابر اور سید نیئر حسین بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان جب بھی مشکل اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں اپنی ناکامیوں کو اپنے مخالفوں پر ڈال کر وہ سنسنی خیزی پھیلاتے ہیں اور اداروں کر حملے کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست کی پوری تاریخ الزام تراشی پر گردش کرتی ہے، اس سے قبل بھی انہوں نے اپنے خلاف عالمی سازشوں کا پلندہ چھیڑا تھا۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ جب ادارے عمر ان خان کے ساتھ ہوتے ہیں تو وہ ایک پیچ پر ہوتے ہیں تاہم جب ادارے ”نیوٹرل” ہونے کا فیصلہ کرتے ہیں تو عمران خان اداروں کو ”گالیاں” دینا شروع ہوجاتے ہیں۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مخالفوں کو جیلوں میں ڈالنا، الزام تراشی کرنا، سنسی خیزی پھیلانا عمراں خان کی سیاست کا وتیرہ ہے، ان کی سیاست جمہوری نہیں بلکہ فاشزم پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا حالیہ الزام انتہائی گھناؤنا ہے، پیپلزپارٹی ان الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، میڈیا اور عوام کو عمران خان سے مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ ثبوت سامنے لائیں۔قمر زمان کائرہ نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ عدلیہ پی ٹی آئی چیئرمین کے الزامات کی تحقیقات کرے، اگر ان الزامات میں کوئی شخص ملوث ہے تو سخت سزا دینی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جب چاہیں الزام تراشی ، لوگوں کی عزت اچھالتے ہیں اور ان کی زندگیوں کو نفرت کا شکار کرتے ہیں، ان کے بیان سے انتہائی تکلیف پہنچی ہے۔اسی دوران پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے، پیپلزپارٹی کی قانونی ٹیم عمراں خان کو نوٹس جاری کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے بیان کو واپس لیں اگر انہوں نیایسا نہ کیا تو پیپلزلپارٹی عدالتوں میں جائے گی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے عمران خان کے الزامات کو دہراتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سوچنا چاہیے کہ کیا ان کے دشمن انہیں قتل کرنے کے لیے کیا عسکریت پسند کو ہائیر کریں گے؟انہوں نے الزام لگایا کہ عمران خان خود طالبان خان ہے، جو خود عسکریت پسندوں کا سرپرست ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، اقتدار کھونے کے بعد ان کا دماغ کام کرنے سے قاصر ہے، اس میں پیپلزپارٹی اور ا?صف زرداری کا کوئی قصور نہیں، ایسے الزمات لگا کر عمران خان خود اپنا مزاق بنا رہے ہیں۔قمر زمان کائرہ نے کہاکہ پی ڈی ایم کے دور اقتدار میں کوئی سیاسی گرفتاری نہیں ہوئی ،فواد چوہدری کی گرفتاری الیکشن کمیشن کی درخواست پر ہوئی ہے ۔

انہوںنے کہاکہ عمران خان کارکنوں کو کھڑا کرکے اداروں کے ساتھ لڑائی کرانا چاہ رہا ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ عمران خان جب ذہنی دباو میں ہوتے تو مخالفوں کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیتے ہیں ،جو ان کے ساتھ ہو وہ اچھا تاہم ان کے خلاف ہو تواسے غدار قرار دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مخالفوں کو جیلوں میں ڈالناپروپیگنڈہ کرنا ایک وطیرہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان جب بھی مشکل میں ہوتے ہیں اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہیں ،جب ادارے نیوٹرل ہو گئے تو فوج کو گالیاں دینا شروع ہو گئے ہیں ،عمران خان روز ہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں ،سپریم کورٹ عمران خان کے بیان کا نوٹس لے اور اس تحقیقات ہونی چاہیے ۔

 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیپلز پارٹیعمران خان کا الزامقانونی کارروائی
Previous Post

آصف زرداری سے فضل الرحمن کی ملاقات، ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

Next Post

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے،وزیر قانون

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر قانون

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے،وزیر قانون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading