• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قمر زمان کائرہ

عمران خان پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر بات کریں، قمر زمان کائرہ

News Editor by News Editor
دسمبر 28, 2022
in پاکستان
0 0
0

سکھر (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ایک بار پھر عمران خان کو پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی عمل میں مذاکرات سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں ،

ہم نے پہلے بھی ان و بات چیت کی دعوت دی تھی، ہم پھرکہہ رہے ہیں کہ عمران خان آئیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر بات کریں، پاکستان اس وقت انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں لوگوں نے ذخیرہ اندوزی کر رکھی ہے،جس کے گودام میں 15 کروڑ کا مال پڑا ہے وہ بھی کہتا ہے کہ مہنگائی ہو گئی۔ انہوںنے کہاکہ معاشرے میں یو ٹرن بڑا ہتھیار بن جائے تو اس کا کیا ہوسکتا ہے،ملک میں تبدیلی کیلئے ہمیں اجتماعی طور پر بدلنے کی ضرورت ہے،کیا ووٹ ڈالتے وقت ہم پارٹی منشور دیکھتے ہیں؟ ہم بھی ذات،برادری اور شخصیت کو ووٹ دیتے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ جمہوریت کے ذریعے ترقی کی منزل حاصل کی جا سکتی ہے، دنیا میں جہاں جمہوریت آئی وہاں معاشرے تبدیل ہوئے،الیکشن کرانے اور ادارے مضبوط کرنے سے ہی جمہوریت آتی ہے،عمارتیں بنانے سے جمہوریت نہیں آتی اور دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں جاگیر داری کا نظام ہو، اس وقت پاکستان انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کہا جا رہا ہے، مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے،سرمایہ دار کہتا ہے کہ میں پیدوار بڑھاتا ہوں تو مجھے رعایت دی جائے، آج اگر حکومت سختی سے ٹیکس وصول کرنا شروع کردے تو کیا عوام دیں گے؟

قبل ازیں قمر زمان کائرہ نے عمران خان کو پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی عمل میں مذاکرات سے ہی معاملات آگے بڑھتے ہیں، الیکشن ایک دو ماہ کی تاخیر سے بھی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں، پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی میز پر آئیں۔انہوں نے کہا کہ آپ کے اپنے بنائے ہوئے صدر پاکستان نے کل اس کے مزید پرزے کھول دیے کہ آپ کو کب اور کس کس معاملے میں سپورٹ حاصل ہوئی، جب وہ سپورٹ چھینی گئی ہے یا اس سپورٹ نے کہا کہ ہم نیوٹرل ہیں تو خان صاحب کی بدحواسیوں کا یہ عالم ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیشگی شرائطعمران خانقمر زمان کائرہمذاکرات
Previous Post

ٹیکنو کریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہاہے ،ملک کو لوٹنے والوں سے میثاق معیشت کیسے کریں' عمران خان

Next Post

فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' بھارت میں کل ریلیز کی جائے گی

News Editor

News Editor

Next Post
دی لیجنڈ آف مولا جٹ

فلم ''دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' بھارت میں کل ریلیز کی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading