• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عطاء تارڑ

عمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی،عطاء تارڑ

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہعمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی،عمران خان عدالت سے ضمانت لے کر راہ فرار اختیار کرتا ہے،

عمران خان کے پاس اکاﺅنٹ نہیں تو توشہ خانہ کا پیسہ کہاں گیا، نیب میں آئیں تو جواب دیں،بشری بی بی سے متعلق پوچھا جائے تو گھریلو خاتون کہا جاتا ہے، مریم نواز کو سزائے موت کی چکی میں رکھنے پر شرم نہیں آئی، خواتین سے انتقام والی روایت عمران خان نے قائم کی،فرح گوگی کو عمران خان نے فرار کرایا،فرح گوگی کو پاکستان بلا کر کرپشن سے متعلق تفتیش کرنی چاہیے۔

بدھ کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کی جیل بھرو تحریک صرف میڈیا پر چل رہی ہے،عمران خان گرفتاری کے خوف سے ضمانت لے کر جیل بھرو تحریک چلا رہے ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا کہ عمران خان کرپشن کرے اور جواب نہ دے،عمران خان عدالت سے ضمانت لے کر راہ فرار اختیار کرتا ہے، تحریک انصاف کے دور حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف کچھ ثبوت نہ ملا تو گاڑیوں میں منشیات کو ڈال دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنے دور حکومت میں توشہ خانہ کے تحائف بیچے، عمران خان کے پاس اکاﺅنٹ نہیں تو توشہ خانہ کا پیسہ کہاں گیا،عمران خان نیب میں آئیں تو جواب دیں، توشہ خانہ کا ٹرائل چل رہا ہے۔ عطاءتارڑ نے کہا کہ عمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی، بنی گالہ میں پیسے بنانے کی مشین لگائی ہوئی ہے،جب عمران خان سے بشریٰ بی بی کی کرپشن سے متعلق سوال کریں تو کہتے ہیں کہ گھریلو خاتون ہے،مریم نوان کو سزائے موت کی چکی میں رکھا، تب تو عمران خان کو شرم نہیں آئی، عطاءتارڑ نے استفسارکرتے ہوئے کہا کہ کیا جہانگیر ترین کی بیٹیاں اور علیم خان کی اہلیہ گھریلو خواتین نہیں تھیں ؟

خواتین سے انتقام والی روایت عمران خان نے قائم کی،اب کہاں ہے فرح گوگی؟عطاءتارڑ کا کہنا تھا کہ فرح گوگی کو عمران خان نے کرپشن سے بچنے کےلئے بیرون ملک فرارکرایا،ان کو معلوم تھا کہ اب ہمیں اپنے کرپشن کے سوالوں میں جواب پڑے گا،فرح گوگی کو پاکستان بلا کر کرپشن سے متعلق تفتیش کرنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: عطاء تارڑعمران خانفرد جرممعاون خصوصیوزیراعظم
Previous Post

حکومت جان لے الیکشن کروا کر ہی جان چھوٹنی ہے،چودھری پرویز الہی

Next Post

 میرا فیس بک پیج ہیک کرکے بیہودہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، فیاض الحسن 

News Editor

News Editor

Next Post
فیاض الحسن چوہان

 میرا فیس بک پیج ہیک کرکے بیہودہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، فیاض الحسن 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading