• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
طلال چوہدری

عمران خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ،طلال چوہدری

News Editor by News Editor
اپریل 30, 2023
in پاکستان
0 0
0


مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اب تک نصف درجن آڈیو ویڈیوز لیک ہوچکی ہیں، لہٰذاان سب کا فوری سوموٹو نوٹس لیکر ذمہ داران کو کٹہرے میں لا یا جائے کیونکہ اگر ایسا نہ کیا گیا توتاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ان آڈیوز اور ویڈیوز سے نواز شریف کے خلاف کی گئی تمام سازشیں بے نقاب ہو گئی ہیں، پاکستان کو تو انصاف ملنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جب 2013 میں نواز شریف کی حکومت آئی تو ملک کا بیڑا غرق ہوچکا تھا، لاقانونیت عروج پر تھی، دہشت گردی کا عفریت پھن پھیلائے کھڑا تھا، بارہ سے بیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ ہورہی تھی، ملک معاشی طور پر ڈیفالٹ کے قریب تھا مگر پھر عوامی مینڈیٹ سے نواز شریف بر سر اقتدار آئے اور ملک نے ٹیک آف کرنا شروع کردیا،

لاقانونیت اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوا، قوم کو بدترین لوڈ شیڈنگ سے نجات ملی، آٹا، روٹی، بجلی، گیس، پٹرول عوام کی دسترس میں تھا اور ملک روز بروز تعمیر و ترقی کی منازل طے کررہا تھا، موٹر ویز اور توانائی کے منصوبے لگ رہے تھے، سی پیک کا آغاز ہورہا تھا جبکہ قوم نے دیکھا کہ سال 2017 میں روٹی 2 روپے کی، ڈالر 100 روپے کا، جی ڈی پی کی شرح 5.8 فیصد اور لوڈ شیڈنگ و دہشت گردی کا نام و نشان نہ تھا

لیکن پھر ملک کے ساتھ ایک گھناؤنا کھیل کھیلا گیا اور بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو نااہل کرکے ایک منظم منصوبے کے تحت عمران خان کو ملک پر مسلط کیا گیا جس نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا، 2 روپے والی روٹی 20 روپے کی، جی ڈی پی کا بھٹہ بیٹھ گیا، سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار بند، غریب کی روٹی اور عزت نفس چھین لی گئی مگر دوسری طرف قدم قدم پر فرح گوگی جیسے کردار سامنے آنے لگے اور اب یہ موصوف جو خود کو دنیا کا سب سے بڑا انصاف پسند قرار دیتے نہ تھکتے تھے ان کی ڈیلنگز بھی سامنے آنا شروع ہوگئیں۔

انہوں نے کہا کہ اب نجم ثاقب مبینہ طورپر ایک کروڑ بیس بیس لاکھ روپے لیکر پی ٹی آئی کی ٹکٹیں سیل کررہا ہے لہٰذا عوام پوچھنا چاہتی ہے کہ وہ کس حیثیت میں یہ ڈیلز کر کے پیسہ بنا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں ہماری ماؤں، بہنوں، بیٹیوں پر ظلم ڈھائے گئے، عمر قید اور نااہلی کی سزائیں دی گئیں اور یہ سب کچھ مخصوص لوگوں کی جانب سے عمران خان کی سہولت کاری کیلئے کیا جا تا رہا۔طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف نے کہا تھا کہ وہ اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتے ہیں اور آج الحمدللہ اللہ پاک نے ایک ایک کرکے تمام چہرے بے نقاب کر دیئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب نواز شریف کی بے گناہی ثابت ہوچکی ہے لیکن دوسری طرف فتنے نے نہ غریب کی روٹی چھوڑی، نہ عزت، نہ کشمیر رہنے دیا، نہ خزانے میں کوئی ڈالر چھوڑا بلکہ اوپر سے غیر ملکی سربراہان مملکت کے دیئے گئے قیمتی تحفے بیچ کر دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کروائی اور ملک کو دنیا میں تنہا کردیا۔انہوں نے کہا کہ اب متعلقہ ارباب اختیار کو حرکت میں آنا اور سوموٹو نوٹس لیکر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تباہیچار سالہ دور اقتدارطلال چوہدریعمران خان
Previous Post

رواں ہفتے میں مہنگائی میں 0 عشاریہ 15 فیصد اضافہ ہوا

Next Post

نگران وزیر اعلیٰ کا سعودی عرب جاناایک بہانہ ہے ،آصف زرداری کی ہدایت پرپرویزالٰہی نشانہ ہے' شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

نگران وزیر اعلیٰ کا سعودی عرب جاناایک بہانہ ہے ،آصف زرداری کی ہدایت پرپرویزالٰہی نشانہ ہے' شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading